08/11/2025
راجہ جنگ کی صحافتی برادری کو سلام 🙌
راجہ جنگ پریس کلب کی نومنتخب باڈی کے اعزاز میں انجمن طلبہ اسلام کی جانب سے ایک شاندار تقریب اور پرتکلف عشائیہ کا اہتمام 🎉🍽
تقریب میں سیاسی، سماجی اور صحافتی شخصیات کی بھرپور شرکت ✨
شرکاء نے اس اقدام کو صحافی برادری اور عوام کے درمیان روابط مضبوط بنانے کی شاندار مثال قرار دیا۔