08/11/2022
میں چھپا ہوا خزانہ تھا پس میں نے یہ چاہا میں جانا جاوں.
انسانی زندگی کا حاصل صرف یہی ایک بات ہے اور پوری عمیقی کے ساتھ دل کے اندر اترتی ہے, یعنی اگر ھم اللہ کو جان جائیں اس طرح جس طرح وہ چاہتا ہے تو کائنات کے سارے خزانے ہماری مھٹی میں ہوں گے.
اس میں واضع دونوں باتیں ہمارا اس دنیا میں آنے کا مقصد عیاں کرتی ہیں، ہمیں ہماری منزل کا پتہ دیتی ہیں پہچان کا یہ خزانہ کتنا کس نے پایا اور اس چھپے ہوئے نے آپ پر کیا ضاھر کیا؟ کبھی سوچا؟