Wasda Waseb official

Wasda Waseb official Entertainment

30/05/2026

27/05/2026

🌙✨ عیدالاضحٰی مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے،
آپ کے گھر میں خوشیاں، برکتیں اور رحمتیں نازل فرمائے۔
یہ مبارک دن آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے امن، صحت اور کامیابی کا پیغام لے کر آئے۔
🐑🕋 عید مبارک 🕋🐑

26/05/2026

الحمدللہ!
آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو فریضۂ حج کی سعادت نصیب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے حج مبارک۔
اللہ پاک آپ کا حج قبول فرمائے، تمام عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور زندگی کو ایمان، برکت اور خوشیوں سے بھر دے۔ آمین 🤲
✨ حج صرف سفر نہیں، روح کی پاکیزگی اور اللہ سے قربت کا حسین احساس ہے۔









#مبارکباد

"دوست تو بچھڑ گیا، مگر یادیں آج بھی ساتھ ہیں۔" کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں،مگر یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔آج اچانک ...
24/05/2026

"دوست تو بچھڑ گیا، مگر یادیں آج بھی ساتھ ہیں۔"
کچھ لوگ زندگی سے چلے جاتے ہیں،
مگر یادوں میں ہمیشہ زندہ رہتے ہیں۔
آج اچانک گیلری میں تمہاری یہ تصویر دیکھی تو دل بھر آیا۔
اللہ پاک میرے دوست کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔

قل خوانی مرحوم ندیم غفاراللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔تم...
20/05/2026

قل خوانی مرحوم ندیم غفار
اللہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
تمام دوست و احباب سے دعائے مغفرت اور شرکت کی اپیل ہے۔ 🤲
إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
#مرحوم #جمعرات #دعا #مسلمان

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَانتہائی افسوس ناک خبر موصول ہوئی کہحاجی غلام حیدر درگھ رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہی...
10/05/2026

انالِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انتہائی افسوس ناک خبر موصول ہوئی کہ
حاجی غلام حیدر درگھ رضا الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے، جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور تمام اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
آمین ثم

08/05/2026
08/05/2026

دنیا بھر سے آنے والے خوش نصیب زائرین عبادت و درود و سلام میں مشغول ❤️🤲

✨ روضۂ رسول ﷺ کی پُرنور زیارتدلوں کو سکون دینے والا منظر ❤️درود و سلام پڑھیں اور آگے شیئر کریں 🤲
08/05/2026

✨ روضۂ رسول ﷺ کی پُرنور زیارت
دلوں کو سکون دینے والا منظر ❤️
درود و سلام پڑھیں اور آگے شیئر کریں 🤲

Address

Prince AbdulmajeedIbn Abdulaziz, 3245, AlUsayfirin, MedinaSaudi Arabia
Medina
42315

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wasda Waseb official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Wasda Waseb official:

Share