Sardar Muhammad Habib Khan

Sardar Muhammad Habib Khan Advocate Supreme Court Azad Jammu & Kashmir. Member Azad Jammu & Kashmir Bar Council. Central Voice President All Jammu Kashmir Muslim Conference.

Ex.Vice Chairman Azad Jammu & Kashmir Bar council. Ex.District Counceller.

24-May-2022 at Pallandri AzadKashmir.
24/05/2022

24-May-2022 at Pallandri AzadKashmir.

03/05/2022

‏آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت عید مبارک ہو ! ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں, خاص طور پر ان کے لیئے جو ہم میں نہیں رہے-
اپنا اور دوسروں کا خیال رکھیے بلحصوص ان لوگوں کا جو عید کے دنوں میں بھی ڈیوٹی پر ہیں - اللہ تعالیٰ سبکا حامی و ناصر ہو - آمین

15/02/2022

تراڑکھل کے لوگو جاگو!

تراڑکھل کو تقسیم کرنے کی کوشش کی جارہی ھے!

ہمیں ہجیرہ کے ضلع بننے پر اعتراض نہیں ہے لیکن تراڑکھل ضلع سدھنوتی کا حصہ ہے اور ضلع سدھنوتی کا حصہ ہی رہنا چاہتا ھے۔

01/01/2022

HAPPY NEW YEAR

تراڑکھل کی عوام کیلئے خوشخبری............ایکشن کمیٹی تراڑکھل کی طویل جدوجہد کے بعد بلآخر آج حکومت آزاد کشمیر نے تراڑکھل ...
07/08/2020

تراڑکھل کی عوام کیلئے خوشخبری............

ایکشن کمیٹی تراڑکھل کی طویل جدوجہد کے بعد بلآخر آج حکومت آزاد کشمیر نے تراڑکھل میں تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا۔ اسی سلسلے میں آج تراڑکھل شہر میں ایکشن کمیٹی کی قیادت میں اظہارِ تشکر ریلی کا انعقاد کیا گیا جس سے ممبر ایکشن کمیٹی سردار محمد حبیب خان ایڈووکیٹ ، سردار مشتاق شاہین ایڈووکیٹ، قاری نصیر صاحب ،صدر انجمن تاجران سردار شبیر صاحب، سردار واجد بن عارف ایڈووکیٹ اور دیگر راہنماؤں نے خطاب کیا۔
اپنے خطاب میں سردار محمد حبیب ایڈووکیٹ نے حکومت وقت کا شکریہ ادا کیا اورایکشن کمیٹی تراڑکھل کا خصوصی شکریہ ادا کیا جن کی بے مثال جدوجہد کے باعث تراڑکھل کیلئے تحصیل ہیڈکواٹر ہسپتال کا حصول ممکن ہوا۔
ایڈمن۔

Central Vice President All J&K Muslim conference(MC), member AJK Bar Council Sardar Muhammad Habib Khan today in protest...
13/02/2020

Central Vice President All J&K Muslim conference(MC), member AJK Bar Council Sardar Muhammad Habib Khan today in protest against the shifting of Law Department-MUST Palandri Campus from Palandri to MUST main campus Mirpur.
Addressed the protesters and clearly said “we will never allow authorities to shift the Law department from Palandri and we will stand with students in this case”.

Sardar Muhammad Habib khan Advocate in Kashmir Solidarity Day event today at Azad Pattan.
05/02/2020

Sardar Muhammad Habib khan Advocate in Kashmir Solidarity Day event today at Azad Pattan.

مرکزی نائب صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی  پلندری م...
04/02/2020

مرکزی نائب صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی پلندری میں مسلم کانفرنس ضلع سدھنوتی کے 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں شرکت۔
اس موقع پر مسلم کانفرنس ضلع سدھنوتی کے عہدیداران موجود تھے۔

مرکزی نائب صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی میرپور می...
05/01/2020

مرکزی نائب صدر آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی میرپور میں آزاد جموں کشمیر بارکونسل کے اجلاس میں شرکت۔

سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ  کی رائل پیلس ہوٹل راولپنڈی میں سدھن ایجوکیشن کانفرنس کی  میٹنگ میں شرکت۔
17/12/2019

سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ سپریم کورٹ کی رائل پیلس ہوٹل راولپنڈی میں سدھن ایجوکیشن کانفرنس کی میٹنگ میں شرکت۔

24/11/2019

ناروے میں قرآن کی بے حرمتی کے خلاف بطور احتجاج آزاد جموں و کشمیر بارکونسل نے کل بروز 25 نومبر ہڑتال کا اعلان کیا ہے ۔آزاد کشمیر بھر میں کل وکلاء عدالتوں میں پیش نہیں ہوں گے۔

پلندری، مرکزی نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر  آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ نے آج مورخہ ...
11/11/2019

پلندری، مرکزی نائب صدر آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس و ممبر آزاد کشمیر بارکونسل سردار محمد حبیب خان ایڈوکیٹ نے آج مورخہ 11 نومبر دارالعلوم تعلیم القرآن پلندری میں بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان کی برسی کی تقریب میں شرکت کے بعد سپیکر قانون ساز اسمبلی شاہ غلام قادر اور دیگر معززین کے ہمراہ داردرچھ پلندری کے مقام پہ واقع بابائے پونچھ کرنل خان محمد خان کے آبائی گھر کا دورہ کیا۔

Address

District Sudhnuti Azad Kashmir
Trarkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Muhammad Habib Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share