FäwäD-Alí-روغانی

FäwäD-Alí-روغانی Islamic reaserh and

islamic schooler from malaknd Divsion Batkhela

تقریب ختم القران ودستار بندی کے موقعہ پر  برادر مکرم استاذ محترم ❣️حضرت مولانا طارق حسین ❣️صاحب وتمام شرکاء کا دل کی اتا...
31/01/2025

تقریب ختم القران ودستار بندی کے موقعہ پر برادر مکرم استاذ محترم ❣️حضرت مولانا طارق حسین ❣️صاحب وتمام شرکاء کا دل کی اتاہ گہرائیوں سے بہت بہت شکریہ اللہ تعالی مزید ترقی اور کامیابی دیں ۔

22/01/2025

پشاور 😭😭😭

 الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل وکرم اور اساتذہ کے شب وروز محنت اور والدین کے دعاؤں سے بندہ کے درس نظامی کے طویل آٹھ ...
07/01/2025


الحمدللہ اللہ تعالیٰ کے خصوصی فضل وکرم اور اساتذہ کے شب وروز محنت اور والدین کے دعاؤں سے بندہ کے درس نظامی کے طویل آٹھ سالہ دورانیہ اختتام پزیر ہونے والا ہے اس سلسلے میں دارلعلوم احیاء القرآن وسنہ کے طرف سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے اس میں آپ کو خصوصی شرکت کی دعوت دی جاتی ہے آپ کی شرکت ہمارے لئے قابل مسرت و صد افتخار ہوگی شکریہ ♥️

05/01/2025

دہ مور دا جدا والی درد 😭۔ مولانا فوادعلی روغانی

04/01/2025

پلار نصیحت دہ اولاد دپارہ۔ مولانا فوادعلی روغانی

03/01/2025

ضروری پیغام👈 قبر بارہ کی پیغام😭۔ مولانا فوادعلی روغانی

02/01/2025

دا خپلو مالونو حفاظت۔ 👉 حضرت مولاناحافظ فضل منان درویش صیب👇

30/12/2024

مسافری 😭😭😭😭😭😭

28/12/2024

👈4 خراب۔ خویونہ۔👉 شیخ الحدیث حضرت مولانا فضل منان درویش صاحب۔ بہترین بیان

21/12/2024

دا موبائل غلط استعمال بارہ کئ😭۔۔ شیخ الحدیث فضل منان درویش صاحب

16/12/2024

مفتی طارق مسعود وفاق المدارس العربیہ پاکستان اور اتحاد تنظیمات مدارس کے تمام فیصلوں اور کوششوں کی بھر پور تائید کرتا ہوں اور قائد جمعیت حضرت مولانا فضل الرحمن دامت برکاتہم العالیہ کے سعی کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں

Address

Swat

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FäwäD-Alí-روغانی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category