Meer Ahmad Nawaz khan khsa

Meer Ahmad Nawaz  khan  khsa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Meer Ahmad Nawaz khan khsa, Beer garden, Sohbatpur.

پیپلزپارٹی کے رہنما میر احمد نواز خان کھوسہ، ، سابق صوبائی وزراء میر اظہار حسین خان کھوسہ، میر عبدالماجد جاموٹ سردار کری...
24/11/2025

پیپلزپارٹی کے رہنما میر احمد نواز خان کھوسہ، ، سابق صوبائی وزراء میر اظہار حسین خان کھوسہ، میر عبدالماجد جاموٹ سردار کریم بخش بہرانی کے خیرات فی سبیل اللہ میں شریک ہیں

Singapore 🇸🇬
07/10/2025

Singapore 🇸🇬

PPP Digital get Together Quetta
03/05/2023

PPP Digital get Together Quetta

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر احمد نواز خان  نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان کے علاقے تربت  میں دھشت گردی کے نتیج...
28/07/2019

پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما میر احمد نواز خان نے شمالی وزیرستان اور بلوچستان کے علاقے تربت میں دھشت گردی کے نتیجے میں شہید ہونے والے پاک فوج کے افسران اور جوانوں کی شہادت پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے افسران اور جوان بلاتفریق ملک کے لیے جانیں قربان کر رہے ہیں ان کی قربانیاں رایئگا نھی جائیں گی افواج پاکستان دفاع وطن کی نئی تاریخ رقم کر رہی ہے ملک دشمن عناصر اور دھشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں دھشت گردی میں شہید ہونے والے پاک فوج افسران اور جوانوں کے پسماندگان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے عوام مسلح افواج نے دھشت گردی کے خلاف لازوال قربانیاں دی ہیں ان کی قربانیاں جلد رنگ لائیں گی ہمیں اپنے افواج پاکستان پر فخر ہے دھشت گردی کے خلاف پوری قوم یکجا ہے۔

سید عطااللہ شاہ قمبر شریف والے میر احمد نواز خان کھوسہ سے ان کے والدہ کے وفات پر تعزیت کرتے ہوۓ اس موقع پر سابق صوباٸی و...
27/07/2019

سید عطااللہ شاہ قمبر شریف والے میر احمد نواز خان کھوسہ سے ان کے والدہ کے وفات پر تعزیت کرتے ہوۓ اس موقع پر سابق صوباٸی وزیر میر اظہار حسین خان کھوسہ بھی موجود ہے۔۔..27...7....2019..

میں بلاول ہوں بی بی کی للکار ہوں میں بھٹو  میں  بھٹو   ذولفقار  ہوں❤❤❤❤
30/06/2019

میں بلاول ہوں بی بی کی للکار ہوں
میں بھٹو میں بھٹو ذولفقار ہوں❤❤❤❤

21/06/2019
وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے  اچانک انتقال پر بہت دکھ ہوا ھے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثہ کو...
21/05/2019

وفاقی وزیر سردار علی محمد مہر کے اچانک انتقال پر بہت دکھ ہوا ھے اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام اور ورثہ کو صبر و جمیل کی توفیق عطا فرماےآمین۔

Address

Sohbatpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Meer Ahmad Nawaz khan khsa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category