26/06/2026
🖤 محرم الحرام صبر، قربانی، حق، استقامت اور ایمان کا مہینہ ہے۔
یہ مقدس مہینہ ہمیں واقعۂ کربلا سے یہ سبق دیتا ہے کہ سچائی، انصاف اور دینِ حق کی خاطر ہر قربانی عظیم ہے۔ حضرت امام حسینؓ اور شہدائے کربلا کی لازوال قربانی پوری امتِ مسلمہ کے لیے ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گی۔
پاکستان اسنوکر فیڈریشن تمام اہلِ اسلام کو محرم الحرام کی آمد پر دلی دعائیں اور نیک تمنائیں پیش کرتی ہے۔ 🤲
اللہ تعالیٰ ہمیں حق پر قائم رہنے، صبر، اتحاد، محبت اور اخلاص کے ساتھ زندگی گزارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🌿
"حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ"
"حسینؓ مجھ سے ہیں اور میں حسینؓ سے ہوں۔" ❤️