07/06/2026
نوشہرہ میں گزشتہ رات کی آگ نے لوگوں کے کاروبار کو خاکستر کر دیا ہے۔ انتظامیہ، حکومت اور ایف بی آر سے انصاف کی امید ہے کہ متاثرین کو مناسب معاوضہ فراہم کیا جائے گا۔ ٹیکس وصول کرنے کے ساتھ ساتھ حکومت اور ایف بی آر کی ذمہ داری ہے کہ وہ متاثرین کی مدد کرے۔