(¯`•.N♥uGhTy♥He♥rT.•´¯)

(¯`•.N♥uGhTy♥He♥rT.•´¯) join us for fun .....n heart touching poetry...

19/08/2022

مکافات عمل اٹل ہے میری جان__!
خدا حق مارنے والوں کو معاف نہیں کرتا💔🔥

20/04/2022

شام فراق اب نہ پوچھ آئی اور آ کے ٹل گئی

دل تھا کہ پھر بہل گیا جاں تھی کہ پھر سنبھل گئی

17/02/2022
26/12/2021

لوٹ آیا ہوں اپنے اس قیدِ تنہائی میں__!!

لے گیا تھا کوئی محفلوں کا لالچ دے کر__!!

24/12/2021

‏مُجھ کو جب الوداع ہی کہنا تھا
پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے

17/12/2021

ہم کسی اور سے منسوب ہوئے
کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا؟

24/06/2021

14/05/2021

عید کا تیسرا دن انکو مبارک
جنہوں نے تیسرے کی وجہ سے ہمیں چھوڑا

28/03/2021

باتوں باتوں میں بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بھی رویا بہت وہ ہم سے کنارہ کر کے.
🥀😶

14/03/2021

اس کو کیا پڑی کہ وہ مجھے آ کر مناۓ

وہ تو کہتا ہے جان چھوٹی بھاڑ میں جاۓ...!!!

10/02/2021

کوئی ایڈا عرصہ نئیں گذرا🖤
اساں ہکے سال اچ انج تھی گئے۔۔

ساڈے ڈکھ دا آپ اندازہ لاؤ🥀
اساں کنج ہاسے، اساں کنج تھی گئے۔۔۔

10/02/2021

کیسے ﺍُﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﭗ ﮐﺮ ﺑﺪﻻ
ﭼﮩﺮﮦ ﺑﺪﻻ، ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻻ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﺑﺪﻻ

ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﻮﮔﻮﮞ سے
ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺑﺪﻝ ﺩﯾﻨﺎ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺍﮔﺮ ﺑﺪﻻ

ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺵ ﺗﮭﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺩﻝ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺩﻝ ﻣﺎﻧﮕﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﻮﺵ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺳﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﺪﻻ

ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﺪﻟﻮ ﮔﮯ؟
ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺑﺪﻟﯽ ﺍﻭﺭ ﻧﻤﺒﺮ ﺑﺪﻻ

Address

Multan

Telephone

03333585586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when (¯`•.N♥uGhTy♥He♥rT.•´¯) posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category