Multan city

Multan city multan

بلکل
22/04/2026

بلکل

21/04/2026

الرٹ
ملتان میں آج سو من مردہ مرغی سے بھری گاڑی پکڑی گئی
جو مختلف فوڈ پوائنٹس پر فروخت کی جانی تھی ۔

21/04/2026

ملتان میں مردہ مرغی سے بھری گاڑی پکڑی گئی
جسمیں آج سو من مردہ مرغی موجود تھی

19/04/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

08/04/2026

ملتان میں
منشیات کا مسئلہ انتہائی تشویشناک حد تک بڑھ رہا ہے اور ہر گلی میں خرید و فروخت جاری ہے.
9 نمبر
گلگشت
گھنٹہ گھر
چوک کمہارا والا
ہر میں چوک پر منشیات فروش کھلے عام پھر رہے ہیں
کھلے عام منشیات کی خریدوفروخت کی جا رہی ہیں
براۓ مہربانی نوجوانوں کو اس لعنت سے بچائیں اور اس معاملے پر عملی اقدام اٹھائیں ۔

Maryam Nawaz Sharif
commissioner Multan official 🦅
Pak Army Young Officers
PML(N)
CPO Multan
Rpo Multan

ملتان سوشل میڈیا سے ریکوئسٹ کرو گا اس ایشو پر آواز آٹھائیں نوجوانوں کو اس لعنت سے بچائیں معاشرے کو بلخصوص ملتان کو ہر قسم کے نشے کی لعنت سے پاک کریں۔
نفرت جرم سے ہے مجرم سے نہی۔
Multan city Multan Social Media
Multan City ❤️
Apna Multan
Multan Media Center (Usman Shaikh)
Multan Matters

07/04/2026

اللّٰہ عالم اسلام کی خیر فرما
آمین ۔

07/04/2026

ملتان میں کس علاقے سے ہیں
اور کس حال میں ہیں؟

07/04/2026

الرٹ !
بلا ضرورت باہر نکلنے سے گریز کریں ۔

بہت ہی خطرناک صورت حال ہے موسم کی
کس علاقے سے ہیں آپ اور کیا صورت حال ہے آپکی طرف ؟

07/04/2026

ملتان میں شدید بارش کے امکانات ۔

07/04/2026

کہاں کہاں بارش ہو رہی ہے؟

06/04/2026

باران رحمت
آپکے علاقے کی کیا صورت حال ہے?

Address

Multan
Multan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Multan city posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category