Sab jani apnay hai

Sab jani apnay hai news reporter sdk ryk and all news

تھانہ تہکال پولیس کا کامیاب ایکشن، خطرناک سنیچر اور آئس فروش پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارگرفتار ملزم کی شناخ...
20/09/2025

تھانہ تہکال پولیس کا کامیاب ایکشن، خطرناک سنیچر اور آئس فروش پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

گرفتار ملزم کی شناخت فرحان ولد عرفان عرف خانے سکنہ تہکال پایان کے نام سے ہوئی ہے، جو کہ خطرناک سنیچر اور بدنام زمانہ آئس فروش نکلا۔

کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے:
▪︎ وارداتوں میں استعمال ہونے والا پستول
▪︎ چھینا گیا موبائل فون
▪︎ ایک کلوگرام سے زائد آئس
برآمد کرلی گئی۔

گرفتار ملزم مختلف سنگین مقدمات میں تھانہ تہکال اور تھانہ ٹاؤن کو مطلوب تھا، جن میں ڈکیتی اور منشیات کے مقدمات شامل ہیں۔

20/09/2025

خان پور عدالت کے سابقہ ریٹائر بیلف ملک صادق مسن کے دو بچوں کو ڈاکوؤں نے اغوا کرلیا۔ اغوا ہوئے ایک ماہ گزر چکا ہے لیکن ابھی تک ان کی بازیابی ممکن نہیں ہو سکی۔ ملک محمد صادق مسن نے ڈی پی او رحیم یارخان، ڈی ائی جی بہاولپور اور آئی جی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ فوری طور پر دونوں بچوں کو کچے کے ڈاکوں کی قید سے آزاد کروایا جائے

صادق آباد کا بزرگ شہری بھی اغوا ۔ ڈی سی او ڈی پی او کو خصوصی توجہ دیکر مغوی کو رہا کروایا جائے بچے پریشان ہیں گھر کا اکل...
05/09/2025

صادق آباد کا بزرگ شہری بھی اغوا ۔ ڈی سی او ڈی پی او کو خصوصی توجہ دیکر مغوی کو رہا کروایا جائے بچے پریشان ہیں گھر کا اکلوتا کفیل

اچھی خبرصادق آباد کا مغوی آصف ڈاکوؤں کی قید سےبازیاب
05/09/2025

اچھی خبر
صادق آباد کا مغوی آصف ڈاکوؤں کی قید سےبازیاب

کچے کے ڈاکو    2 غریب ڈرائیور  جو کہ ہمارے دوست ہیں اغوا کر کے لے گئے بخشا پور بڈانی دریا کے کنارے سے 😭دوسرے ڈرائیور کا ...
05/09/2025

کچے کے ڈاکو 2 غریب ڈرائیور جو کہ ہمارے دوست ہیں اغوا کر کے لے گئے بخشا پور بڈانی دریا کے کنارے سے 😭
دوسرے ڈرائیور کا کہنا ہیں

نوازا آباد کے قریب ملتان سکھر موٹروے پر درجنوں مسلح ڈاکوؤں کی مسافر بسوں پر فائرنگ متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
04/09/2025

نوازا آباد کے قریب ملتان سکھر موٹروے پر درجنوں مسلح ڈاکوؤں کی مسافر بسوں پر فائرنگ متعدد مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

چمکنی پولیس کی بڑی کارروائی خطرناک راہزن پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتارملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا ...
03/09/2025

چمکنی پولیس کی بڑی کارروائی

خطرناک راہزن پولیس مقابلے کے بعد زخمی حالت میں گرفتار

ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد

ملزم کے خلاف متعدد مقدمات درج تھے، جن میں اقدام قتل، پولیس پر حملہ اور راہزنی شامل ہیں۔

گرفتار ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے۔

جو موٹرسائیکل چور سنجرپور سے پکڑا گیا ھے اس نےکچھ ماہ پہلے 18.05.25غلام نبی ھوٹل سے موٹرسائیکل چوری کیا تھا تصویروں میں ...
03/09/2025

جو موٹرسائیکل چور سنجرپور سے پکڑا گیا ھے اس نےکچھ ماہ پہلے 18.05.25غلام نبی ھوٹل سے موٹرسائیکل چوری کیا تھا تصویروں میں سب صاف دیکھائی دے رہا ھے

30/08/2025

فاطمہ چوک پر ڈاکووں کی اغوا کی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج

29/08/2025

میں عمران خان پر غلط تنقید کرتا رہا ہوں کوشش کروں گا آئندہ عمران خان پر تنقید نہ کرو، پاکستان میں سب بولنے سے خوف زدہ ہیں !!

اقرار الحسن ثناء میر کے ہتھے چڑھ گیا 🤣🖐️

29/08/2025

صادق آباد فاطمہ چوک قومی شاہراہ پر واقع شاپ سے 9 مسلح ڈاکووں نے 2 افراد عمران اور امجد کو اغواء کر لیا تیسرا نوجوان نے بھاگ کر جان بچائی

اطلاع ملنے پر پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی

Address

Sadiq Abad
Lahore
6148394

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sab jani apnay hai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share