Dil Dil Pakistan

Dil Dil Pakistan DIl Dil Pakistan is an entertaining Page. It provides News, Science, Technology, Fictions, Stories, Videos, and much more.

03/11/2024
31/10/2024

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

سورۃ البقرہ کی آخری دو آیتیں (”اٰمن الرسول” سے آخر تک) ایسی ہیں کہ جو شخص رات میں انہیں پڑھ لے وہ اس کے لیے کافی ہو جاتی ہیں۔

(صحیح بخاری،۴۰۰۸)

30/10/2024

مؤمنوں کی بات تو یہ ہوتی ہے کہ جب انہیں اللہ اور اُس کے رسول کی طرف بلایا جاتا ہے تاکہ رسول اُن کے درمیان فیصلہ کریں تو وہ یہ کہتے ہیں کہ: ’’ہم نےحکم) سن لیا، اور مان لیا‘‘ اور ایسے ہی لوگ ہیں جو فلاح پانے والے ہیں۔

﴿سورۃ النور،۵۱﴾

22/10/2024

اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔

﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾

Sura Alnisa
20/10/2024

Sura Alnisa

11/10/2024

اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

21/09/2024

کہو کہ : اے اللہ ! اے اقتدار کے مالک ! تو جس کو چاہتا ہے اقتدار بخشتا ہے، اور جس سے چاہتا ہے اقتدار چھین لیتا ہے، اور جس کو چاہتا ہے عزت بخشتا ہے اور جس کو چاہتا ہے رسوا کردیتا ہے ، تمام تر بھلائی تیرے ہی ہاتھ میں ہے ۔ یقینا تو ہر چیز پر قادر ہے۔

(سورۃ آل عمران : 26)

19/09/2024

حقیقت یہ ہے کہ اللہ نے مؤمنوں پر بڑا اِحسان کیا کہ اُن کے درمیان اُنہی میں سے ایک رسول بھیجا جو اُن کے سامنے اللہ کی آیتوں کی تلاوت کرے، اُنہیں پاک صاف بنائے اور اُنہیں کتاب اور حکمت کی تعلیم دے، جبکہ یہ لوگ اِس سے پہلے یقینا کھلی گمراہی میں مبتلا تھے۔

﴿سورۃ آل عمران، ۱۶۴﴾

11/09/2024

ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا۔

﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

ڈالڈا گھی کا نام ڈالڈا کیسے پڑا۔۔۔۔۔۔یہ بات ھندوستان کی تقسیم سے پہلے کی ہے کاٹھیاواڑ کے ایک چھوٹے سے گاؤں جس کا نام "با...
09/09/2024

ڈالڈا گھی کا نام ڈالڈا کیسے پڑا۔۔۔۔۔۔
یہ بات ھندوستان کی تقسیم سے پہلے کی ہے کاٹھیاواڑ کے ایک چھوٹے سے گاؤں جس کا نام "بانٹوا" ہے وباں پر ڈاڈا فیملی کا کاروبار تھا اور اس فرم کا نام فرم کے مالک "حسین قاسم ڈاڈا" کے نام پر ڈاڈا سنز تھا اس وقت لیور برادرس کی ڈسٹریبوشن پورے ھندوستان کے لئے ان کے پاس تھی۔اس وقت کے وائسرائے ھند نے بھی وہاں کا دورہ کیا تھا اور ان کا ہیڈ آفس دیکھ کر دنگ رہ گیا کیونکہ اس زمانے میں ٹیبل،کرسی کا رواج تو تھا نہیں، اونچے سے چبوترے پر گاؤ تکیہ لگے ہوتے تھے، خیر تو بات ہو رہی تھی کہ ڈالڈا کے نام کی، ہوا یوں کہ اس وقت لیور برادرس نے ھندوستان میں گھی کو متعارف کرانا تھا تو انہوں نے ان سے مشورتا" پوچھا کہ گھی کا کیا نام رکھا جائے۔

اب ظاہر ہے کہ ڈاڈا سنز والے پورے ھندوستان کے ڈسٹری بیوٹر تھے تو انہوں نے اپنا نام یعنی "ڈاڈا" کا نام تجویز کیا لیور برادرس والے ان کی تجویز چھوٹی سی ترمیم کے ساتھ منظور کرلی اور ان کو بھی اس پر کوئی اعتراض نہیں تھا۔لیور برادرس نے یہ کہا کہ ہم ڈا اور ڈا کے بیچ میں لیور کا "ایل" لگایئنگے اسطرح ڈا ل ڈا(ڈالڈا) کا نام وجود میں آیا۔ "ڈاڈا سنز اب بھی پاکستان میں لیور برادرس کے ڈسٹری بیوٹر ہیںcopied

Address

Lahore
54500

Telephone

00923317232012

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dil Dil Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share