Punjab Press Club

Punjab Press Club Lahore Press Club LPC‎
00924236363316 in Lahore, Pakistan.

21/01/2026
دو ستاروں کا ملن ہوا کل کی رات جناب محترم نوید چودہری صاحب کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں یہ ملن ہوا ۔۔ لاہور پریس کلب  کے...
29/10/2024

دو ستاروں کا ملن ہوا کل کی رات
جناب محترم نوید چودہری صاحب کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں یہ ملن ہوا ۔۔ لاہور پریس کلب کے انتخابات سے پہلے یہ ستاروں کا ملن سازشیوں کی موت کا موجب ہے ۔۔ بڑے بڑے دل ٹوٹے ہونگے اس ملن سے 😊😊😊

عاصم۔خان لکی جس کی محبتوں کا قرضدار ہوں وہ بھی چھوڑ کر چلا گیا ۔ اللہ تعالیٰ عاصم خان لکی کو جنت میں جگہ دے ۔ آمین ثم آم...
25/09/2024

عاصم۔خان لکی جس کی محبتوں کا قرضدار ہوں وہ بھی چھوڑ کر چلا گیا ۔
اللہ تعالیٰ عاصم خان لکی کو جنت میں جگہ دے ۔ آمین ثم آمین

With Best movies clips – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
26/10/2023

With Best movies clips – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

دوستوں تصحیح کی ضرورت ہے لفظ شعرا ہوتا ہے یا شورا ؟
11/10/2023

دوستوں تصحیح کی ضرورت ہے
لفظ شعرا ہوتا ہے یا شورا ؟

عادل اکرم چلا گیا۔۔۔۔ گوجرانولہ یونین آف جرنلسٹس کی جب بنیاد رکھی تو میرے قریبی دوستوں ساتھیوں میں رانا عامر ۔ملک اعجاز۔...
22/12/2021

عادل اکرم چلا گیا۔۔۔۔
گوجرانولہ یونین آف جرنلسٹس کی جب بنیاد رکھی تو میرے قریبی دوستوں ساتھیوں میں رانا عامر ۔ملک اعجاز۔ قیصر بٹ۔ سفیان بٹ۔ ریحان عارف ۔سرفراز گورائیہ ۔نعیم۔ اسد حبیب اور عادل اکرم فرنٹ لائین سالار تھے ۔ عادل اکرم اور رانا عامر کے ساتھ قیصر بٹ سیاسی مشاورت کا پہلا پورشن رہے ۔ گوجرانولہ یونین آف جرنلسٹس (GUJ) پاکستان سے ایفلیشن کروانے کا سہرا بھی میری اسی ٹیم کے سر ہے ۔ عادل اکرم میرا گورننگ باڈی کا ممبر ضرور تھا مگر تھا سیاسی مشیر بھی ۔
وہ چلا گیا ۔ دکھ ہوا ۔۔تکلیف ہوئی اس کے چلے جانے کی

‏نیب کے کرتوتوں کا راز فاش نہ کرنے کی ہدایت۔۔پیمرا کا حکم نامہ آ گیا۔ پردہ نہ اٹھاؤ، پردے میں رہنے دو۔‎  ‎  ‎  ‎
24/03/2021

‏نیب کے کرتوتوں کا راز فاش نہ کرنے کی ہدایت۔۔پیمرا کا حکم نامہ آ گیا۔ پردہ نہ اٹھاؤ،
پردے میں رہنے دو۔
‎ ‎ ‎ ‎

Address

Lahore Shimla Hill Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Press Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Punjab Press Club:

Share

پنجاب پریس کلب

صحافی ، کلم کاروں، ادیبوں اور لکھاریوں کی آواز کا منفرد پلیٹ فارم