15/06/2026
چترال کی حسین وادیوں سے براہِ راست! 🦅
یہ ہے ہمارا خوبصورت اور قد آور اخروٹ (Walnut) کا درخت، جہاں قدرتی طور پر بہترین سائز اور پریمیم کوالٹی کے اخروٹ تیار ہوتے ہیں۔
💯 100% خالص اور قدرتی حسن! اب یہ چترال کے مایہ ناز اور ذائقہ دار اخروٹ مارکیٹ میں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
ہول سیل (Wholesale) یا ریٹیل میں خریداری کے لیے ابھی ان باکس کریں یا ہمارے آفیشل نمبر پر رابطہ کریں:
📞 واٹس ایپ / کال: 4914093-0308
چترال کی یہ قدرتی سوغات، سیدھا آپ کے پاس!