YA-ALLAH MADAD

YA-ALLAH MADAD ALLAH is the Greatest of ALL!

19/01/2019
اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل کو صحت عطاء فرمایں۔آمینWrite AMEEN in Comments.کمینٹس میں آمین ضرور لکھیں.
01/01/2019

اللہ تعالیٰ مولانا طارق جمیل کو صحت عطاء فرمایں۔
آمین
Write AMEEN in Comments.
کمینٹس میں آمین ضرور لکھیں.

Election2018
25/07/2018

Election2018

22/07/2018

The Imam of the Muslims in China, Imam Abdullah Ma Zhang Jing died Monday 2018/07/16 after Asr, the imam of the Deng Guan Mosque in Shi Nig city in northwestern China, at the age of 83 years.
And his funeral and prayed for him in the afternoon at the Dongguan Mosque more than three hundred thousand Muslims have emerged from the Muslims of the people of the region of their father and buried in the Muslim cemetery in the city of Shi Nig.
His age was spent in the dissemination of Islamic sciences, and thousands of scholars and imams came out. He spent his time throughout the day teaching and teaching. He does not distinguish between summer and winter. He does not know the name of his holiday or holiday; his home is the mosque and his school is the mosque. His school was a kiss for Muslims and learners in China

08/07/2018

امامت کرنے والا یہ شخص نائجیریا کی فٹبال ٹیم کا اسٹرائیکر محمد موسئ ہے، آج کل روس میں فٹبال ورلڈ کپ جو لوگ دیکھ تے ہیں وہ اچھی طرح سے پہچان لیں گے. دولت مند اور عالمی شہرت یافتہ ہونے کے باوجود ان کا خوف الٰہی دیکھیں، کاش ھند و پاک کے کھلاڑی حضرات اور خود ہم سب گنہگاروں میں بھی ایسا ہی ایمانی جذبہ پیدا ہو جائے.
آمین

06/06/2018

دو نوعمر بچوں کو بازار بھیجا ۔ ایک کو پرانے کپڑے پہنا کر بھیک مانگنے اور دوسرے کو مختلف چیزیں دے کر فروخت کرنے بھیجا. شام کو بھکاری بچہ آٹھ سو اور مزدور بچہ ڈیڑھ سو روپے کما کر لایا. دراصل ہم بحیثیت قوم انجانے میں بھیک کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں اور محنت مزدوری کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں. ہوٹل کے ویٹر، سبزی فروش اور چھوٹی سطح کے محنت کشوں کے ساتھ ایک ایک پائی کا حساب کرتے ہیں اور مشٹنڈے بھکاریوں کو دس بیس بلکہ سو پچاس روپے دے کر سمجھتے ہیں کہ جنت واجب ہوگئ.

مانگنے والوں کو صرف کھانا کھلائیں اور مزدوری کرنے والوں کو ان کے حق سے زیادہ دیں. بھکاری کو اگر آپ ایک لاکھ روپے نقد دے دیں تو وہ اس کو محفوظ مقام پر پہنچا کر اگلے دن پھر سے بھیک مانگنا شروع کر دیتا ہے. اس کے برعکس اگر آپ کسی مزدور یا سفید پوش آدمی کی مدد کریں تو اپنی جایز ضرورت پوری کرکے زیادہ بہتر انداز سے اپنی مزدوری کرے گا.

گھر میں ایک مرتبان رکھیں. بھیک کے لئے مختص سکے اس میں ڈالتے رہیں. مناسب رقم جمع ہو جائے تو اس کے نوٹ بنا کر ایسے آدمی کو دیں جو بھکاری نہیں. اس ملک میں لاکھوں طالب علم، مریض، مزدور اور خواتین ایک ایک ٹکے کے محتاج ہیں. مدد کریں تو ایک روپیہ بھی آپ کو پل صراط پار کرنے کے لئے کافی ہو سکتا ہے. یاد رکھئے، بھیک دینے سے گداگری ختم نہیں ہو سکتی، بلکہ بڑھتی ہے. خیرات دیں، منصوبہ بندی اور احتیاط کے ساتھ، اس طرح دنیا بھی بدل سکتی ہے اور آخرت بھی۔

31/05/2018

Rozi wa Rizq me Barqat
Sirf Ek Bar Surah Shams ki Tilawat...

31/05/2018

Hijama

31/05/2018

The Perfect
"Lesson"

31/05/2018


Allah k Bando Laut AAO
By

Address

Ask
Karachi
75300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YA-ALLAH MADAD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share