Karachi Bar Association

Karachi Bar Association © Official Page █║▌│█│║▌║││█║▌║▌║ Verified☑

All the other fake pages will be deleted soon
03/06/2025

All the other fake pages will be deleted soon

08/04/2025

Brutal attack on President Karachi Bar Association Aamir Nawaz Waraich

23/01/2025
Official result of Karachi Bar election 2025
14/12/2024

Official result of Karachi Bar election 2025

Congratulations to all winning candidates of Sindh High Court Bar Association Karachi
07/12/2024

Congratulations to all winning candidates of Sindh High Court Bar Association Karachi

11/10/2024
سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کیخلاف کراچی بار کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلانسپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک م...
16/07/2024

سپریم کورٹ کے ایڈہاک ججز کی تقرری کیخلاف کراچی بار کا ملک گیر تحریک چلانے کا اعلان
سپریم کورٹ میں ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک مقرری کی مذمت کرتے ہیں،جنرل سیکریٹری کراچی بار اختیارعلی چنا
ریٹائرڈ ججز کی ایڈہاک بنیادوں پر تقرری قومی عدلیہ کی پالیسی کی خلاف ورزی ہے،کراچی بار
سپریم کورٹ کی جانب سے الجہاد ٹرسٹ کیس میں دی گئی ہدایات پر عمل کیا جائے،کراچی بار
آئین کا آرٹیکل 179 ریٹائر ہونے کی عمر 65 سال بتاتا ہے،جنرل سیکریٹری اختیارعلی چنا کراچی بار
کراچی:ایڈہاک ججزمیں جسٹس مقبول باقر،جسٹس طارق مسعود،جسٹس میاں عالم خیل شامل ہیں
کراچی:یہ تقرریاں بڑے پیمانے پر عدلیہ اور معاشرے کے تانے بانے کو متاثر کریں گی،کراچی بار
چیف جسٹس نے ریٹائرمنٹ سے 2 ماہ قبل سپریم کورٹ میں ایڈہاک تقرریوں کے لیے سمری بھیجی ہے،کراچی بار
ہائی کورٹس سے تمام سینئر ججوں کو سپریم کورٹ میں تعینات کیا جائے،کراچی بار

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share