3 ka Tarkaaaa.

3 ka Tarkaaaa. Fanoos ban ke jis ki Hifāzat Hawa kare. Wo shamma kyā bujhey jise Roshan KHUDA kare.

15/06/2025

*درخواست ……*

*بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،*
*سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔*

*عنوان : جب مر جائے گی مخلوق، تو کیا انصاف کرو گے۔۔۔*
*۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*

*جناب عالی،*

*گزارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلائيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔*
*شکریہ۔۔۔*

*(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟*

*(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟*

*(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟*

*(4). کون سے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟*

*(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟*

*(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ھیں؟*

*(7). جب بل ماھانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟*

*(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟*

*(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ھیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟*

*(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟*

*(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کے؟*

*(12). میٹر تو ھم نے خود خریدا تھا، اس کا کرایہ کیوں؟*

*(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟*

*(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ھی ھو گا، جبکہ ھر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!*

*⭕یہ کون سا ظلم کا فارمولا ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟*

*منجانب؛-*
*عام شہری*

*صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔*

*(نوٹ):-*
*سب احباب اس تحریر کو کاپی کر کے سوشل میڈیا اور تمام گروپوں میں شیئر کریں،*
*اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ھے...*
*براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ خیرًا۔۔۔*

04/07/2024
04/07/2024

Safe from Road Accidents
Baloch Bridge to Qayumabad

30/06/2024
17/02/2024
Poling Staff Not Available
08/02/2024

Poling Staff Not Available

کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7B موٹرسائیکل سوار ڈکیتیوں نے حسیب کو رکنے کا کہا جب نہیں رکا تو فائرنگ کرکے موبائل فون...
01/11/2023

کراچی کے علاقہ سرجانی ٹاؤن سیکٹر 7B موٹرسائیکل سوار ڈکیتیوں نے حسیب کو رکنے کا کہا جب نہیں رکا تو فائرنگ کرکے موبائل فون چھین کر فرار ہو گئے۔ نہ جانے کب تک کراچی والے اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے۔ اسٹریٹ کرائم کی بھینٹ چڑھنے والے حسیب کی شادی 5 ماہ قبل ہوۂی گھر کو سپورٹ کرنے والا نوکری پیشہ بندہ تھا۔
الله پاک لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

26/08/2023

China seems to know about the Economic and other plans of US which are not in the favor of anyone.

26/08/2023

Pakistan is facing another hike of electricity and inflation is getting high as well. Businesses are nit working anymore

26/08/2023

Making Affordable Energy a Reality: Delivering Inexpensive Electricity, Gas, and Petrol to Pakistan.

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 ka Tarkaaaa. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category