05/12/2024
زندگی میں بہت سے کاموں کا آغاز صفرسے ہوتا ہے لیکن اگر ساتھ ہو اعتبار اور ساکھ والا ہمسفر تو کامیابی جلد قدم چومتی ہے۔اسی لئے گوہر گروپ نے گوہر ولاز میں پلاٹ کی بکنگ پر ڈاؤن پیمنٹ کردی ہے زیرو۔ اب آپ پہلی قسط پر بکنگ کروائیں اور باقی ادائیگیاں تین سال کی آسان اقساط میں کریں۔ توموقع کا فائدہ اٹھائیں، کیونکہ پلاٹس کی تعداد محدود ہے۔ یہ سنہری موقع ہاتھ سے نکلنے نہ دیں ۔ فوری رابطہ کریں۔
0310-8142008
0311-2854008