16/06/2026
ناموسِ رسالت صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی حفاظت شفاعت رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی ضمانت ہے ❣️🌹
#الحمدلله
#انشاءاللہ 18جون بروز جمعرات بعد از نمازِ مغرب
بمقام: جامع مسجد قباء گلشن اقبال بلاک 7کراچی
زیرسرپرستی: حضرت مولانا پیر محمد مظہر سعید شاہ صاحب
مدیر جامعہ و چیف ایگزیکٹیو حفاظ ایجوکیشن سسٹم پاکستان
مہمان خصوصی: حضرت مولانا قاضی احسان احمد صاحب
مرکزی مبلغ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کراچی
Huffaz Education System Pakistan