Bahg Janat

Bahg Janat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bahg Janat, 4, Karachi.

15/08/2022

اسم ’’محمدؐ ‘‘ کا احترام
اورنگ زیب عالمگیربڑا مشہور #مغل #شہنشاہ گزرا ہے اس نے ہندوستان پر تقریباً 50 سال حکومت کی تھی۔ ایک دفعہ ایک #ایرانی شہزادہ اسے ملنے کے لئے آیا۔ بادشاہ نے اسے رات کو سلانے کا بندوبست اس کمرے میں کرایا جو اس کی اپنی خوابگاہ سے منسلک تھا۔
ان دونوں کمروں کے باہر #بادشاہ کا ایک بہت مقرب حبشی خدمت گزار ڈیوٹی پر تھا۔ اس کا نام محمد حسن تھا۔ اور بادشاہ اسے ہمیشہ محمد حسن ہی کہا کرتا تھا۔ اس رات نصف شب کے بعد بادشاہ نے آواز دی’’حسن! ‘‘۔ نوکر نے لبیک کہا اور ایک لوٹا پانی سے بھرکر بادشاہ کے پاس رکھا اور خود واپس باہر آگیا۔ ایرانی شہزادہ بادشاہ کی آواز سن کر بیدار ہوگیا تھا اور اس نے نوکر کو پانی کا لوٹا لیے ہوئے بادشاہ کے کمرے میں جاتے دیکھا اور یہ بھی دیکھا کہ نوکر لوٹا اندر رکھ کر باہر واپس آگیا ہے۔ اسے کچھ فکر لاحق ہوگئی کہ بادشاہ نے تو نوکر کو آواز دی تھی اور نوکر #پانی کا لوٹا اس کے پاس رکھ کر واپس چلا گیا ہے۔ یہ کیا بات ہے؟
صبح ہوئی شہزادے نے محمد حسن سے پوچھا کہ رات والا کیا معاملہ ہے؟ مجھے تو خطرہ تھا کہ بادشاہ دن نکلنے پر تمہیں قتل کرادے گا کیونکہ تم نے بادشاہ کے کسی حکم کا انتظار کرنے کی بجائے لوٹا پانی سے بھر کر رکھ دیا اور خود چلے گئے۔
نوکر نے کہا:’’عالی جاہ !ہمارے بادشاہ حضوراکرمۖ کا اسم گرامی بغیر وضو نہیں لیتے۔ جب انہوں نے مجھے حسن کہہ کر پکارا تو میں سمجھ گیا کہ ان کا وضو نہیں ہے ورنہ یہ مجھے ’’ #محمد حسن‘‘ کہہ کر پکارتے اس لیے میں نے پانی کا لوٹا رکھ دیا تاکہ وہ #وضو کر لیں.....سبحان اللہ🌹

07/08/2022

کوئٹہ؛ سریاب روڈ، قمبرانی روڈ اور سبزل روڈ کھنڈرات میں تبدیل کوئی پوچھنے والا نہیں عوام رل گئے عوامی حلقوں کا چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق سریاب روڈ توسیعی منصوبے کے نام پر سریاب روڈ سبزل روڈ کے دکانوں کو گرا کر سینکڑوں خاندانوں کو بے روزگار کیا گیا دوسری جانب سبزل روڈ کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا اور رہی سہی کسر جنوب مشرقی اضلاع اور صوبوں کو ملانے والے راستے قمبرانی روڈ کو جون کے مہینے میں فنڈز نکالنے کی خاطر اکھاڑ کر مکمل طور کھنڈرات میں تبدیل کر دیا گیا

عوام کے ساتھ ظلم اور زیادتی کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری ہے اور اس کے زمہ دار بلوچستان کے حکمران ہیں اس وقت سریاب کسٹم سے کوئٹہ شہر بازار یا ہسپتالوں تک پہنچنے میں گھنٹوں لگتے ہیں

سڑک تنگ اور گہرے گھڑے ہونے کی وجہ سے کئی کئی گھنٹے ٹریفک جام رہنے سے مریضوں کو ہسپتالوں تک پہنچنے میں شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

25/07/2022
اللہ اکبر ترجمہ اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے
22/05/2022

اللہ اکبر ترجمہ اللہ تعالیٰ سب سے بڑا ہے

22/05/2022

اللہ اکبر ترجمہ اللہ تعالی سب بڑا ہے

16/01/2021

Address

4
Karachi

Telephone

+923083739144

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahg Janat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Bahg Janat:

Share