03/12/2018
ہم ٹاٸیگرز ہیں ہم نا جھکے گے نا بکے گے اور نا ہی کوٸی مفاد پرستی کا کوٸی جھال بچانے دینگے۔۔۔۔
کیونکہ خان کا نظریہ یہی ہے کہ احتساب خود سے شروع کرو تو ہم سب اسی وقت اپنے تمام اساسے ڈکلیر کرنے کا باقاٸدہ اعلان کرتے ہیں کہ ہم کرپٹ نہیں ہم چور نہیں ہم گلو بٹ نہیں ہم سازشی نہیں ہم منافق نہیں ہم نڈر ہیں ہم بہادر ہیں ہم سپاٸی ہیں ہم تو ٹاٸیگرز ہیں ٹاٸیگرز تھے اور ان شاء اللہ ٹاٸیگرز ہی رہنگے ۔۔۔
روک سکتے ہو تو روک لو۔۔۔