Chatorkhand Amin Abad

Chatorkhand Amin Abad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Chatorkhand Amin Abad, Gilgit.

19/03/2026

‎بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

‎ انا للہ وانا الیہ راجعون

‎نہایت رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہمارے نہایت محترم، باوقار اور ہر دلعزیز شخصیت، ایڈووکیٹ راجہ محبوب علی خان ماموں، اس دارِ فانی سے کوچ کر گئے۔ آپ نہ صرف ایک قابل و مایہ ناز قانون دان تھے بلکہ ایک اعلیٰ اخلاق کے مالک، مخلص انسان اور معاشرے کے لیے ایک قیمتی اثاثہ بھی تھے۔

‎مرحوم کی زندگی خدمتِ خلق، انصاف پسندی اور دیانت داری کی روشن مثال تھی۔ آپ نے ہمیشہ حق اور سچ کا ساتھ دیا اور اپنے پیشہ ورانہ فرائض نہایت ایمانداری اور لگن سے انجام دیے۔ آپ کی شرافت، عاجزی اور انسان دوستی ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔

‎اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ نصیب کرے۔ آمین۔

‎مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے دعا کی درخواست ہے۔

عظیم اور ہر دل شخصیت راجہ محبوب علی خان آج گلگت اپنے رہائش گاہ میں انتقال فرما گئے اور۔ چٹور کھنڈ اپنے آبائی قبرستان میں...
19/03/2026

عظیم اور ہر دل شخصیت راجہ محبوب علی خان آج گلگت اپنے رہائش گاہ میں انتقال فرما گئے اور۔ چٹور کھنڈ اپنے آبائی قبرستان میں سپرد خاک کر دئیے گئے۔ مرحوم انتہائی شریف النفس اور ہر ایک کے کام آنے والے شخصیت تھے۔ مرحوم کی کی دینی سماجی اور فلاحی کاموں کو ہمیشہ یاد رکھا جائیگا۔ ۔ آپ پونیال کے مشہور راجہ میر باز خان کے پوتے اور چیف انجینئر ریٹائرڈ راجہ عنایت علی، راجہ منظور علی اور راجہ منصور علی کے چھوٹے بھائی تھے۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

عالم خان رئیس کو پاک آرمی سے مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرمنٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
12/03/2026

عالم خان رئیس کو پاک آرمی سے مدت ملازمت مکمل کرکے ریٹائرمنٹ پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔

21/01/2026
12/01/2026

جب سے چٹورکھنڈ ٹاؤن بنا ہے دکانوں کا سیل لگا ہے

تحصیل اشکومن کے گاؤں آمین آباد سے تعلق رکھنے والے نور محمدصاحب کو پاک فوج میں بطور جونئیر کمیشن آفیسر کے عہدے پر ترقی پا...
22/12/2025

تحصیل اشکومن کے گاؤں آمین آباد سے تعلق رکھنے والے نور محمدصاحب کو پاک فوج میں بطور جونئیر کمیشن آفیسر کے عہدے پر ترقی پانے پر ❤️ کی آتھاگہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اور اس دعا کے ساتھ کہ اللہ پاک بھائی کو ہر میدان میں کامیاب کرے آمین

21/11/2025

چنار،امین آباد اور سعادات یوتھ کے نوجوانوں کیلئے بہت جلد کمپیوٹر سنٹر کا افتتاح کیا جائے گا
صدر امین آباد چنار یوتھ علی داد

11/11/2025
شادی مبارک غضنفر علی رئیس ۔
11/11/2025

شادی مبارک غضنفر علی رئیس ۔

21/08/2025

Address

Gilgit

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chatorkhand Amin Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share