Al Shafay Event arrangement and Rent A Tent House

Al Shafay Event arrangement and Rent A Tent  House Good looking, best service

06/06/2022

Al shafay Events

06/06/2022

Waleema ceremony new setup,new look

06/06/2022
07/10/2020
06/07/2020
04/06/2020

کیا حضرت “ارطغرل” گجر تھے؟

*غز (Oğuz)* قبیلہ کے تعارف اور تاریخ سے یہ بات معلوم کی جا سکتی ہے

مسلمان جغرافیہ دانوں محمودکاشغری، رشید الدین اور ابوزید البلخی نے ترک قبائل کا تفصیلی ذکر کیا ہے۔ جو ترک قبائل بلاد اسلام کے قریبی ہمسائے تھے۔ ان میں ایک قبیلہ غز تھا۔ جسے اغوز بھی پکارا جاتا تھا اور اسی نسبت سے بلاد اسلام میں ترکی النسل قبائل کو اغوز کہا جاتا تھا۔

غزنی کا ابتدائی نام گنجہ یا غزنک بتایا جاتا ہے یہ بھی غالباً غز کا معرب ہے اس کو بھی غزوں نے بسا یا تھا۔

قائی قبیلہ بھی غز ترک کے قبائل کی ایک شاخ ہے۔ اور عثمانی خاندان اسی سے تھا۔

یہ قبیلہ غز کے علاوہ غزر بھی پکارا جاتا تھا اور یہ کلمہ ترکوں کے ناموں میں بھی آیا ہے۔ مثلاً غزر الدین مشہورخلجی التتمش کے دور میں گزرا ہے۔ غزر جو ترک تھے ہون (Hunes) کو شکست دینے کے بعدبرصغیر میں داخل ہوئے۔ یہ بہترین لڑاکا اور گلہ بان تھے۔
برصغیر میں آباد گوجروں کے بارے میں تاریخ نویس یہی کہتے ہیں کہ یہ وہی *غز (Oğuz)* ہیں جو ہون (Hunes) کو شکست دینے کے بعد آئے تھے۔ غز جو غرز بھی کہلاتے تھے غزر ہند آریائی لہجہ میں گجر ہو گیا۔ کیوں کہ ہند آریا میں ’غ‘ ’گ‘ سے اور ’ز‘ ’ج‘ سے بدل جاتا ہے اور گجر کا معرب گوجر ہے۔
اس لحاظ سے کہا جا سکتا ہے کہ ارطغرل غازی بھی گجر ہی تھے بلکہ قائی قبیلہ سارا ہی گجر تھا کیونکہ قائی قبیلہ اور گجر قبیلہ ایک ہی قبیلے غز یعنی اوغوز کی ہی دو شاخیں ہیں۔

حوالہ جات
(ترکمان۔ شاہکار اسلامی انسایئکلوپیڈیا)
(غزنی۔ معارف اسلامیہ)
"الدولة العثمانية المجهولة"
گوجر۔ معارف اسلامیہ
(قدیم مشرق) (عہد قدیم اور سلطنت دہلی) از ڈاکٹر معین الدین

نوٹ؛ کوئی بندہ یہ تحریر دل پر مت لے 😁

تحقیق از

23/12/2019

Address

Babajee. Gujjer@gmail. Com
Fatehpur
31050

Telephone

+923017992300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Shafay Event arrangement and Rent A Tent House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Al Shafay Event arrangement and Rent A Tent House:

Share