FUNNY News ROOM

FUNNY News ROOM FUNNY News ROOM
is one of the best Family Channel which will refrain you from all sorrows and proble

ٹوٹکے۔٭ اگر آپ ماچس کی ڈبیا خریدیں تو تمام دیا سلائیاں جلا کر چیک کر لیں تا کہ کوئی دیا سلائی خراب نہ ہو۔٭اگر کسی دوست ک...
03/05/2026

ٹوٹکے
۔
٭ اگر آپ ماچس کی ڈبیا خریدیں تو تمام دیا سلائیاں جلا کر چیک کر لیں تا کہ کوئی دیا سلائی خراب نہ ہو۔

٭اگر کسی دوست کو کال کرنی ہو لیکن اس کا نمبر ڈیلیٹ کر بیٹھے ہوں تو دوست کو ایس۔ایم۔ایس کر کے اس کا نمبر منگوا لیں۔

٭ اگر پیپر میں سوالوں کے جواب نہ آتے ہوں تو صرف ایک سوال کا جواب لکھ دیں، اس طرح آپ کا صرف ایک ہی جواب غلط ہو گا۔

٭ اگر آپ سونے سے پہلے الارم لگانا بھول جائیں تو سونے کے بعد لگا لیں۔

٭ اگر آپ رات کو دیر سے گھر پہنچیں اور ابو یا بیگم کے ڈر کی وجہ سے دروازہ نہ کھٹکھٹانا چاہیں تو گھبرانے کی کوئی بات نہیں۔ اپنے جوتے اتاریں انتہائی رازداری سے دیوار پھلانگیں اور آہستہ سے دروازے کی کنڈی کھولیں۔ دوبارہ دیوار پھلانگیں اور جوتے پہن لیں۔ لیجیئے آپ کو دروازہ کھلا ہوا ملے گا۔
FUNNY News ROOM

24/02/2026

゚viralシ

24/02/2026

゚viralシ

23/02/2026

Salman Pardesi
🤣😂🤣😂😂😂🤣

15/01/2026

Start your own business
🤣🤣🤣

Address

Toba Tek Singh
Faisalabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when FUNNY News ROOM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to FUNNY News ROOM:

Shortcuts

Share