Panda a family restaurant

Panda a family restaurant Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Panda a family restaurant, Railway Road, Bahawalpur.
(418)

Don't panic because of Corona, be careful, use a mask. Take full care of your health and the health of your family. Foll...
01/04/2021

Don't panic because of Corona, be careful, use a mask. Take full care of your health and the health of your family. Follow the instructions of the government. Stay at home. We fully adhere to all the principles of hygiene from your food preparation to food delivery. We care about our staff and your health. You can enjoy the event from the comfort of your own home. We will bring you our best and tastiest food ... and lots of arrangements.

31/03/2021
09/09/2020
وہ لُٹے پٹے قافلے جو نہ رُک سکے, نہ جُھک سکےجو وطن بنا کے چلے گئے جو چمن سجا کے چلے گئےہمیں یاد ہیں....ہمیں یاد ہیں.... ...
14/08/2020

وہ لُٹے پٹے قافلے جو نہ رُک سکے, نہ جُھک سکے
جو وطن بنا کے چلے گئے جو چمن سجا کے چلے گئے
ہمیں یاد ہیں....ہمیں یاد ہیں....
# 🇵🇰🇵🇰

ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا میرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھا گھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورت راہ م...
14/08/2019

ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا
میرے آباء نے جب اِس خاک پہ سر رکھا تھا

گھر سے نکلے تھے تو اِک دشتِ فنا کی صورت راہ میں
صرف سفر،صرف سفر رکھا تھا

دل تھے متروکہ مکانات کی صورت خالی
اور اسباب میں بچھڑا ہوا گھر رکھا تھا

جسم اجداد کی قبروں سے نکلتے ہی نہ تھے
نسل در نسل اِسی خاک میں سر رکھا تھا

روح پر نقش تھے وہ نقش ابھی تک جن میں
رنگ بچپن کی کسی یاد نے بھر رکھا تھا

دل میں سر سبز تھے اُس پیڑ کے پتّے جس پر
دستِ قدرت نے ابھی پہلا ثمر رکھا تھا

کٹتے دیکھے تھے وہ برگد بھی ،جنہوں نے خود کو
مدتوں دھوپ کی بستی میں شجر رکھا تھا

جلتے دیکھے تھے وہ خود سوز محلّے جن میں
جانے کب سے کوئی خوابیدہ شرر رکھا تھا

چوڑیاں ٹوٹ کے بکھری تھیں ہر اک آنگن میں
اک کنواں تھا کہ تمنّاؤں سے بھر رکھا تھا

راہ تھی سُرخ گلابوں کے لہو سے روشن
پاؤں رکھا نہیں جاتا تھا، مگر رکھا تھا

قافلے ایک ہی سرحد کی طرف جاتے تھے
خواب کے پار کوئی خواب ِدگر رکھا تھا

تیرگی چیر کے آتے ہوئے رستوں کے لئے
ایک مہتاب سرِ راہ گزر رکھا تھا

اک حسیں چاند تھا اک سبز زمیں پر روشن
اک ستارے کو بھی آغوش میں بھر رکھا تھا

حرفِ اظہار میں حائل تھیں فصیلیں لیکن
رکھنے والے نے خموشی میں اثر رکھا تھا

لب تک آتے ہی نہ تھے حرف مناجاتوں کے
ہچکیوں نے کسی دیوار میں در رکھا تھا

چشمِ بینا میں وہ منظر ابھی تازہ ہے سعودؔ
میرے آباء نے جب اس خاک پہ سر رکھا تھا

Address

Railway Road
Bahawalpur
63100

Opening Hours

Monday 12:30 - 23:30
Tuesday 00:30 - 01:30
12:30 - 23:30
Wednesday 12:30 - 23:30
Thursday 12:30 - 23:30
Friday 12:30 - 23:30
Saturday 12:30 - 23:30
Sunday 12:30 - 23:30

Telephone

+92622880895

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Panda a family restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share