92 Pizza

92 Pizza ✨ 92 Pizza 🇵🇰 — Premium flavors, signature quality, and unforgettable taste in every bite.
(316)

Experience modern dining elevated with passion and perfection.
📞 Orders: 0992-86-33-86
📩 Customer Support: 0303-800-222-3

26/04/2026

12/04/2026

92 Cafe proudly introduces its exclusive Signature Deals — thoughtfully designed to deliver unmatched value.
Enjoy highly affordable, customer-friendly, and family-oriented offers that combine quality with convenience.
With irresistibly attractive packages, these deals stand out as the best in town.
Experience smart savings with a premium touch — only with 92 Signature Deals.

25/03/2026

Every celebration deserves a touch of elegance — celebrate at 92. 🌸

01/03/2026

دور باطل میں حق پرستوں کی بات رہتی ہے ، سر نہیں رہتے!

🏏🔥 PAK 🇵🇰 vs IND 🇮🇳 – World Cup Clash at 92 Café! 🔥🏏Cricket ka sab se bara muqabla…!ICC Cricket World Cup ka most awaite...
14/02/2026

🏏🔥 PAK 🇵🇰 vs IND 🇮🇳 – World Cup Clash at 92 Café! 🔥🏏
Cricket ka sab se bara muqabla…!
ICC Cricket World Cup ka most awaited match — Pakistan vs India!
Match ka maza ab hoga double at 92 Café ✨

🍔 Special Match Deals
☕ Premium Dessert & Refreshments
🎉 Full Desi Cricket Vibes
📸 Insta-Worthy Moments
Apni squad ke sath aao, energy lao, aur iss epic rivalry ko enjoy karo ek zabardast environment mein! 💚

Penguin bhai, 92 aaty hn ya Hum a Jain.......?
27/01/2026

Penguin bhai, 92 aaty hn ya Hum a Jain.......?

Celebrate the New Year the tastiest way 🎊 Celebrate the season with 92 Cafe— from cheesy pizzas to juicy burgers and irr...
31/12/2025

Celebrate the New Year the tastiest way 🎊
Celebrate the season with 92 Cafe— from cheesy pizzas to juicy burgers and irresistible pasta.

Because every celebration deserves a best bite. ✨

📍 OrderNow 📞 0992-86-33-86 | 0313-888-222-1

Terms & Conditions Apply:
• Valid on Dine-in, Takeaway & Delivery
• Cannot be combined with any other ongoing offers
• Offer valid from 31th December 2025 to 5th January 2026

#ɴᴇᴡʏᴇᴀʀ2026

Happy New Year......!
31/12/2025

Happy New Year......!

قائد  اعظم محمد علی جناح کو سلام —•—بہت کم افراد تاریخ کے دھارے کو نمایاں طور پر تبدیل کرتے ہیں۔ اس سے بھی کم وہ ہیں جو ...
25/12/2025

قائد اعظم محمد علی جناح کو سلام —•—

بہت کم افراد تاریخ کے دھارے کو نمایاں طور پر تبدیل کرتے ہیں۔ اس سے بھی کم وہ ہیں جو دنیا کا نقشہ بدلتے ہیں۔ اور ش*ذ و نادر ہی کوئی ایسا ہوتا ہے جسے ایک قومی ریاست تخلیق کرنے کا سہرا دیا جا سکے۔ محمد علی جناح نے یہ تینوں کام کیے۔۔

17/10/2025

✨ 92 Café Abbottabad ✨
Discover Abbottabad’s most loved open-air terrace café — where stunning views meet irresistible flavors!

Planning a birthday party, family dinner, or a friends’ get-together? Our elegant terrace offers the perfect space to celebrate every special moment in style. 💫

📍 Location: Opposite Army Burn Hall College, Abbottabad
📞 Contact: 0303-8002223 | 0313-8882221

Easy access | Family-friendly ambiance | Unforgettable experience

Come for the view — stay for the vibe!



---

گزشتہ سے پیوستہ...........!!!!!✨🌙 92 پیزا میں میلاد النبوی ﷺ اور 2 عمرہ ٹکٹس کی پرنور و روح پرور محفل 🌙✨گزشتہ روز 92 پیز...
10/10/2025

گزشتہ سے پیوستہ...........!!!!!
✨🌙 92 پیزا میں میلاد النبوی ﷺ اور 2 عمرہ ٹکٹس کی پرنور و روح پرور محفل 🌙✨

گزشتہ روز 92 پیزا کی فضا ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہک اُٹھی۔
محفل کا آغاز محترم عظیم ہارونی کی روح پرور تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا،
جبکہ معروف ثنا خوانِ رسول ﷺ افتخار احمد صاحب نے نعتِ رسول ﷺ سے دلوں کو منور کیا۔

مہمانِ خصوصی پروفیسر عبدالبصیر رازی اور حافظ قاضی اویس احمد نے عشقِ رسول ﷺ اور سیرتِ طیبہ پر ایمان افروز کلمات ارشاد فرمائے،
جبکہ نظامت کے فرائض محترم مسکین حجازی نے اپنے منفرد اور پُراثر انداز میں انجام دیے۔

🌸 روایت کے مطابق اس بابرکت موقع پر ٹیم 92 کے ایگزیکٹیو شیف توفیق احمد حیدر
اور کور ممبر کامران قریشی کو عمرہ ٹکٹس سے نوازا گیا —
یہ سعادت ان کی خدمت، اخلاص اور استقامت کا حسین ثمر ہے۔ 🌹

یوں یہ بزمِ میلاد ﷺ ذکر و نعت، دعا و درود کے رنگوں میں ڈوب کر
دلوں میں نور، سکون اور محبتِ مصطفیٰ ﷺ کی دائمی روشنی چھوڑ گئی۔ ✨🌙


✨🌙 92 پیزا میں میلاد النبوی ﷺ کی پرنور و پُرکیف روح پرور تقریب اور 2 عمرہ ٹکٹ 🌙✨آج دن 92 پیزا کی فضائیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے...
08/10/2025

✨🌙 92 پیزا میں میلاد النبوی ﷺ کی پرنور و پُرکیف روح پرور تقریب اور 2 عمرہ ٹکٹ 🌙✨

آج دن 92 پیزا کی فضائیں ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے مہک اُٹھیں، جب میلاد النبوی ﷺ کی پرشکوہ اور روح پرور تقریب کا انعقاد ہوا۔ بزم کا آغاز دلوں کو منور کر دینے والی تلاوتِ کلامِ مجید سے ہوا، جس کی سعادت محترم عظیم ہارونی نے اپنی پرسوز اور دلنشین آواز میں حاصل کی۔

اس کے بعد نعتِ رسول ﷺ کی بزم سجی۔ معروف خوش نوا ثنا خوانِ رسول ﷺ، محترم افتخار احمد صاحب نے اپنی ایمان افروز اور دلکش نعت کے ذریعے بارگاہِ خیرالانام ﷺ میں عقیدت کے پھول نچھاور کیے اور محفل کو نور و سرور سے بھر دیا۔

تقریب کے مہمانِ خصوصی، سفیرِ حضور ضیاء الامت پیر محمد کرم شاہ الازہری، معزز و محترم پروفیسر عبدالبصیر رازی تھے۔ آپ نے اپنے بصیرت افروز اور پُرمغز خطاب میں سیرتِ طیبہ کے وہ روشن پہلو اجاگر کیے جنہوں نے سامعین کے دلوں کو نورِ معرفت سے منور کر دیا۔

خصوصی خطاب شیخ الاسلام پروفیسر ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کے شاگردِ رشید، نوجوان ریسرچ اسکالر حافظ قاضی اویس احمد نے فرمایا۔ ان کی گفتگو سراپا دردِ دل اور محبتِ رسول ﷺ کی آئینہ دار تھی۔ انہوں نے نہ صرف فکری و روحانی افق روشن کیے بلکہ عشق و محبتِ مصطفیٰ ﷺ کے رنگوں سے حاضرین کے سینوں کو بھی بھردیا۔ آخر میں ان کی روح پرور دعا نے دلوں کو سکون اور آنکھوں کو نمی بخشی۔

اس محفلِ عشق و عقیدت کی نظامت معروف خطیب و نکتہ داں محترم مسکین حجازی نے نہایت خوش اسلوبی سے سرانجام دی۔ ان کے بلیغ اور دلنشین کلمات نے تقریب کو حسن و وقار کے نئے رنگ عطا کیے۔

معزز مہمانانِ گرامی کی جلیل القدر شرکت نے اس محفل کو چار چاند لگا دیے اور فضا کو عشقِ رسول ﷺ کے نور سے معمور کر دیا۔

🌸 کیفے 92 کی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے اس بابرکت موقع پر ٹیم 92 کے دو کور ممبران کو عمرے کے ٹکٹس عطا کیے گئے۔ یہ سعادت ایگزیکٹیو شیف توفیق احمد حیدر اور کور ٹیم ممبر محترم کامران قریشی کے حصے میں آئی۔

🌹 اس پرنور سعادت پر دونوں معزز اراکین کو دلی مبارکباد پیش کی جاتی ہے۔ دعا ہے مالک کائنات سیدہ فاطمتہ الزہرا سلام اللہ علیہا کے جوڑوں کی خیرات یہ سفر عمرہ انکے لیے ابدی خیر وبرکت کا ذریعہ بنائے۔ یقیناً یہ سعادت ان کی خدمت، اخلاص اور استقامت کا ثمر ہے کہ آج وہ بارگاہِ الٰہی کی حاضری اور روضۂ رسول ﷺ کی زیارت کی بشارت سے نوازے گئے ہیں۔

یوں یہ محفلِ میلاد ﷺ، ذکر و فکر، نعت و دعا اور عشق و عقیدت کے رنگوں سے مزین ہو کر اپنے عروج کو پہنچی اور حاضرین کے دلوں میں ایک دائمی روشنی چھوڑ گئی۔ 🌙✨

---

Address

Opposite Army Burn Hall Collage Boys Abbottabad
Abbottabad
22010

Opening Hours

Monday 10:00 - 01:00
Tuesday 10:00 - 01:00
Wednesday 10:00 - 01:00
Thursday 10:00 - 01:00
Friday 10:00 - 01:00
Saturday 10:00 - 01:00
Sunday 10:00 - 01:00

Telephone

+923038002223

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 92 Pizza posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to 92 Pizza:

Share