Romantic love urdu poetry By Zariah Gull

Romantic love urdu poetry By Zariah Gull 👑💖💯

💙🥀تیرا ہاتھ تھاما تو یوں لگاجیسے پوری دنیا میرے قریب آ گئی ❤️✨تمہاری محبت کا رنگ بھی کمال ہےہر خوشی تم سے، تم ہی میرا حا...
17/05/2026

💙🥀
تیرا ہاتھ تھاما تو یوں لگا
جیسے پوری دنیا میرے قریب آ گئی ❤️✨

تمہاری محبت کا رنگ بھی کمال ہے
ہر خوشی تم سے، تم ہی میرا حال ہے 🫶💫

یہ ساتھ رہے ہمیشہ یونہی
بس یہی دل کی پہلی اور آخری دعا ہے 🤲💙

تم میرے نصیب کی وہ خوبصورت لکیر ہو
جسے رب نے بڑے پیار سے لکھا ہے 🥺❤️

🔐💕
کچھ رشتے لفظوں سے نہیں،
صرف محبت سے نبھائے جاتے ہیں ✨

✍️❤️ 🫶

اور اس مرد کی محبت کتنی خوبصورت ہوتی ہے نہ !!جسکے ساتھ سے اســکی شریک حیات بکھرنے کی بجاۓ نکھــرنے لگ جاۓ ,,,,🫂👩‍❤️‍💋‍👨 ...
10/05/2026

اور اس مرد کی محبت کتنی خوبصورت ہوتی ہے نہ !!
جسکے ساتھ سے اســکی شریک حیات بکھرنے کی بجاۓ نکھــرنے لگ جاۓ ,,,,🫂👩‍❤️‍💋‍👨
" الرِّفَاقُ قَبْلَ الطَّرِيقِ "
راستے سے پہلے رفیق کا انتخاب کریں!✨❤️

💯🥰😘 😘🥰💯

02/05/2026

Abandonada en el Sendero por Su Madrastra—Hasta que un Pistolero Decidió Protegerla para Siempre

تُم ٹھیک نہیں ہو؟؟میں جانتا ہوں میری جان.تُم ٹھیک نہیں ہو, تُم اکیلی نہیں ہو یہ دن تمہارے لئے درد تکلیف والے ہیں اپنا خی...
01/05/2026

تُم ٹھیک نہیں ہو؟؟
میں جانتا ہوں میری جان.
تُم ٹھیک نہیں ہو,
تُم اکیلی نہیں ہو یہ دن تمہارے لئے درد تکلیف والے ہیں اپنا خیال رکھو.....
میں ہوں اور ہمیشہ رہنے والا ہوں.....

بہت سی دعائیں ان آنکھوں کے لیے

جو مسکراتی ہیں کہ کوئی ان کے آنسو نہ دیکھے ...

🦋💔🌼

صرف اِک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں🌹تیری خوشبو میری چادر سے نہیں جاتی..❤
26/04/2026

صرف اِک ملاقات کا جادو کہ اترتا ہی نہیں🌹
تیری خوشبو میری چادر سے نہیں جاتی..❤

تمہارا وجود میرے لیے فقط ایک سایہ نہیں🥀 بلکہ ایک پناہ گاہ ہے جہاں تھکا ہوا وجود🥀 سکون کی چادر اوڑھ لیتا ہے🥀تم میری چھت ب...
22/04/2026

تمہارا وجود میرے لیے فقط ایک سایہ نہیں🥀
بلکہ ایک پناہ گاہ ہے جہاں تھکا ہوا وجود🥀
سکون کی چادر اوڑھ لیتا ہے🥀
تم میری چھت بھی ہو🥀
میرا آسمان بھی🥀
اور میری زمین بھی🥀
تمہارے بغیر یہ زندگی🥀
ایک ادھوری کہانی ہے🥀
اور تمہارے ساتھ🥀
ایک مکمل کائنات❤️

اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا!میں کیسی اِنسان ہوں؟میں نے کہا:بہتر چِھِن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے؛اِس جُ...
13/04/2026

اُس نے میری آنکھوں میں دیکھ کر پوچھا!
میں کیسی اِنسان ہوں؟
میں نے کہا:
بہتر چِھِن جائے تو بہترین سے نواز دیا جاتا ہے؛
اِس جُملے پر یقین کروانے والی اِنسان۔❤️‍🩹

13/04/2026
تیری بانہوں میں جو سکون ملا ہے مجھے 🤍جیسے دنیا کا ہر غم بھلا ہے مجھے 💫تُو قریب ہو تو وقت ٹھہر سا جاتا ہے ⏳❤️تیری خوشبو م...
13/04/2026

تیری بانہوں میں جو سکون ملا ہے مجھے 🤍
جیسے دنیا کا ہر غم بھلا ہے مجھے 💫
تُو قریب ہو تو وقت ٹھہر سا جاتا ہے ⏳❤️
تیری خوشبو میں ہی گھر ملا ہے مجھے 🌹
نہ مانگوں میں دنیا کی کوئی دولت 💎
تیری محبت ہی سب سے بڑا صلہ ہے مجھے 💕
✨🤍
تیری آغوش میں چھپی ہے میری جنت 💫
تیری مسکان ہی میری عبادت 💖
💯✍️❤️🫂

تیری سانسوں کی گرمی میں جلتا ہوں میں 💞تیری دھڑکن کے سُر میں ہی ڈھلتا ہوں میں 💓💫🤍جب تیرے لب میرے قریب آتے ہیں 💋ہر حدِ عشق...
13/04/2026

تیری سانسوں کی گرمی میں جلتا ہوں میں 💞
تیری دھڑکن کے سُر میں ہی ڈھلتا ہوں میں 💓
💫🤍
جب تیرے لب میرے قریب آتے ہیں 💋
ہر حدِ عشق سے آگے نکلتا ہوں میں 🔥
🌹❤️‍🔥
تیری چھؤن سے بدن میں بجلی سی دوڑتی ہے ⚡
تیری ایک نظر پہ ہی سنبھلتا ہوں میں 💖
💞💋
یہ فاصلہ بھی اب برداشت نہیں ہوتا 😍
تیرے لمس میں ہی مکمل ہوتا ہوں میں ✨
🔥❤️💫
تو پاس ہو تو دنیا بھول جاتی ہے 💕
تیری بانہوں میں ہی جنت ملتی ہے 🤍
❤️✍️💯🫂

Address

Delhi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic love urdu poetry By Zariah Gull posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share