دم الفت

دم الفت آپ سے لُطف وکرم کی بڑی اُمّیدیں تھیں
آپ بھی میرے لئیے فِتنہ دوراں نکلے �

میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا !! عامل تک رسائی۔۔اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں ، تو مر نہ جاؤں۔۔   ❤️
16/05/2023

میں نے مناسب ہی نہیں سمجھا !! عامل تک رسائی۔۔
اب محبوب بھی قدموں میں لاؤں ، تو مر نہ جاؤں۔۔
❤️

‏طے تو یہ تھا کہ سجاتا رہے لفظوں کے کنولمیرے خاموش خیالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ تکلم تیرارقص کرتا رہے ٠ بھرتا رہے خوشبو کا خمارمیر...
13/05/2023

‏طے تو یہ تھا کہ سجاتا رہے لفظوں کے کنول
میرے خاموش خیالوں میں ۔۔۔۔۔۔۔ تکلم تیرا

رقص کرتا رہے ٠ بھرتا رہے خوشبو کا خمار
میری خواہش کے جزیروں میں ٠ تبسم تیرا

❤️

بہت غرور ہــے خود پر ، اب احتیاط اے دوستــــــنبھا۔۔۔۔۔۔۔ نہ پاؤ گـــــے میری نگاہ ناز ســـــے عشق  ❤️
12/05/2023

بہت غرور ہــے خود پر ، اب احتیاط اے دوستــــــ
نبھا۔۔۔۔۔۔۔ نہ پاؤ گـــــے میری نگاہ ناز ســـــے عشق

❤️

میں جانتا ہوں آج ہے ،اور کل نہیں ہےسو یہ محبت  میری اداسی کا حل نہیں ہے تو زندگی میرے حوصلے کی  داد دے ناںتجھے گزارا ہے ...
11/05/2023

میں جانتا ہوں آج ہے ،اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے

تو زندگی میرے حوصلے کی داد دے ناں
تجھے گزارا ہے ، اور میرے ماتھے پر بل نہیں ہے
❤️

اِدھر میں گـھر والــوں کو منا رہا تــھااُدھر وہ گھر والوں کی مان چکی تھی.  💔
10/05/2023

اِدھر میں گـھر والــوں کو منا رہا تــھا
اُدھر وہ گھر والوں کی مان چکی تھی.
💔

مـثالـیں ڈھـونڈتـے پـھرو گـے مـیریمیرا تو عکس بھی مجھ جیسا نہیں  ❤️
10/05/2023

مـثالـیں ڈھـونڈتـے پـھرو گـے مـیری
میرا تو عکس بھی مجھ جیسا نہیں
❤️

بس ایک نگاہ سے خرید لیں انہیں👀جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😌👑  🌹
09/05/2023

بس ایک نگاہ سے خرید لیں انہیں👀
جنہیں ناز ہے کہ وہ بکتے نہیں😌👑
🌹

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا  دیکھیں  🌹
08/05/2023

نزاکت لے کے آنکھوں میں وہ اس کا دیکھنا توبہ
الہیٰ ہم انہیں دیکھیں یا ان کا دیکھنا دیکھیں
🌹

سیانے کہتے ہیں ‏ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..‏کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..‏مرضی سے کُھلتے ہیں..‏بس اُس در پہ اپنے ...
31/05/2022

سیانے کہتے ہیں
‏ہر دروازے پہ مِنت اور مَنت نہیں چلتی..
‏کچھ در بڑے مست ہوتے ہیں..
‏مرضی سے کُھلتے ہیں..
‏بس اُس در پہ اپنے نام کی عرضی لگا کے آ جاؤ
‏دَر والے کی نظر پڑی تو پُکار لے گا..
‏مَن چاہا تو عنایت بھی کر دیگا
‏ پڑے نہ رہنا.
‏خود کو بھکاری نہ بنانا
‏بھیک سے پیٹ پلتا ہے دل نہیں

❤️

‏پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہاروزی خدا کے ہاتھ ہے تو غمزدہ نہ ہو ❤️
28/05/2022

‏پھر یوں ہوا کہ ماں نے مجھے چوم کر کہا
روزی خدا کے ہاتھ ہے تو غمزدہ نہ ہو

❤️

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ....!!! ایسے سوتے ہیں کہ مرجاتے ہیں.....!!!  ❤️
28/05/2022

خواب کیا دیکھیں تھکے ہارے لوگ....!!!
ایسے سوتے ہیں کہ مرجاتے ہیں.....!!!

❤️

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھےکہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"❤️ 🥀
27/05/2022

شدید اتنا رہا تیرا انتظار مجھے
کہ وقت مِنّتیں کرتا رہا؛ "گزار مجھے"❤️

🥀

Address

Varanasi

Opening Hours

Monday 9am - 5pm
Tuesday 9am - 5pm
Wednesday 9am - 5pm
Thursday 9am - 5pm
Friday 9am - 5pm
Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دم الفت posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to دم الفت:

Share