خادم اللّٰہ ھمدرد JUI

خادم اللّٰہ ھمدرد JUI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from خادم اللّٰہ ھمدرد JUI, Karnaprayag.

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا ...
20/05/2025

1945 میں جونہی ایٹم بم پھٹا تو ایک سیکنڈ کے ہزارویں حصے سے بھی کم وقت میں شہر کا درجہ حرارت 4000 ڈگری سینٹی گریڈ تک چلا گیا
یہ درجہ حرارت رھا تو چند لمحوں کے لیے تھا لیکن پورا ھیروشیما شہر اور مُضافات میں تمام جاندار جل کر خاکسترھو گئے حتی کہ عمارتیں تک پِگھل گئیں 😢
بم پھٹنے کے ایک سیکنڈ کے اندر اندر تقریباً ایک لاکھ اِنسان بھاپ اور دُھواں بن کر ھوا میں تحلیل ھو گئے، کوئی جاندار زندہ نہیں بچا- ھیروشیما پر بسنے والے اِنسان صفحہ ھستی سے مٹ گئے- جو بچ گئے وہ مرنے کی خواہش کر رھے تھے

پورے ملک سے رابطہ ختم ھو گیا تھا

جو ایٹم بم ھیروشیما پر پھینکا گیا تھا اُس سے 4000 ڈگری سیلسیس کی حرارت خارج ھوئی تھی لیکن
اِسوقت پاکستان اور بھارت کے پاس جو نیوکلیئر بم موجود ھیں وہ 25000 سے 40000 ڈگری سیلسیس کی گرمی خارج کرنے کی قوت رکھتے ھیں-

یہ گیم محض چند سیکنڈز کی ھوگی اور کرہ ارض کے میدانوں میں صحراؤں میں جنگلوں میں پہاڑوں میں، سمندروں یا دریاوں کے پانی کی روانی میں کوئی جاندار زندہ نہیں بچے گا 😢

کُچھ دِکھانے کے لئے کوئی بریکنگ نیوز نہیں ھوگی اور نہ ھی کوئی دیکھنے والا.... اس لیے جو بھی بات کرنا ہے سوچ سمجھ کے کرنا

12/05/2025

پاک فوج نے آپریشن بنیان مرصوص
کی مکمل ویڈیو جاری کردی
ماشاءاللہ پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد

12/05/2025

تاریخی ہار کے بعد مودی اپنے بل سے باہر نکل آیا
مودی تسلیم کر رہا ہے کہ پاکستان نے انڈیا پر حملہ کیا ہے وہ الگ بات ہیکہ جہاں پاکستان نے حملہ کیا وہ جگہیں اور تھی لیکن یہ تسلیم کرنا کے پاکستان نے انڈیا میں مختلف مقامات کو نشانہ بنایا یہ بات ہی ہماری فتح ہے کیونکہ مودی کے بقول انڈیا ایشیا کا سپر پاور ملک ہے اور اسے کوئی بھی نشانہ نہیں بنا سکتا لیکن پاکستان نے یہ کر دکھایا

11/05/2025

کوٹلی آزاد کشمیر پاکستان زند باد پاک فوج زند باد

11/05/2025
10/05/2025
10/05/2025

Address

Karnaprayag
246482

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when خادم اللّٰہ ھمدرد JUI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share