Best Earning England

Best Earning England This is the final destination of your success.

02/02/2025
This video Never get old
29/12/2024

This video Never get old

09/07/2022
13/05/2017

ایک پٹھان حج کرکے آیا تو سیدھے اپنے محلے کی دکان پر گیا اور دکاندار کو کہا کہ میرا کھاتہ نکالو۔
دکاندار بہت خوش ہوگیا کہ شاید اس کے تین سال کے ادھار ملنے والے ہیں ۔
جونہی اس نے کھاتہ کھولا تو پٹھان نے کہا " میرے نام کے ساتھ حاجی لکھ دو۔"

ریلوے اسٹیشن پر شیخ صاحب کی بیگم: شیخ صاحب بہت پیاس لگی ہے پانی تو لا دیں۔
شیخ صاحب: کیوں نہ تمہیں چکن بریانی کھلاؤں چٹنی اور سلاد کے ساتھ۔
بیگم: ارے واہ 😛😛😛😛 چکن بریانی، چٹنی اور سلاد... منہ میں پانی آ گیا۔

شیخ صاحب: بس اسی پانی سے کام چلا لو 😂😂😂😂

22/04/2017
18/06/2016

کامیابی چاہتے ہیں تو 10 مشکل کام ضرور کریں


کامیابی کی خواہش ہر کوئی رکھتا ہے لیکن اس کے حصول کے لیے تگ و دو سب نہیں کرتے- یا تو بعض افراد کامیابی کے سفر میں آنے والی مشکلات کو دیکھ کر ہی سفر ادھورا چھوڑ دیتے ہیں یا پھر کچھ لوگوں کو درست رہنمائی نہیں مل پاتی- ایک کامیاب زندگی حاصل کرنے کے لیے آپ اپنے اندر موجود چند مشکل کاموں کے خوف کا خاتمہ کیجیے جو آپ کو آگے بڑھنے سے روک رہے ہیں- وہ کونسے مشکل کام ہیں جو آپ کو ضرور کرنے ہیں٬ آئیے ہم بتاتے ہیں-


یہ ایک حقیقت ہے کہ اکثر لوگ چند مخصوص موضوعات پر کسی سے فون پر بات کرنے سے بھی ہچکچاتے ہیں لیکن آپ کو چاہیے کہ ایسی فون کال ضرور کریں اور کھل کر بات کریں تاکہ آپ میں اعتماد بحال ہو-


بیشتر افراد کے لیے صبح سویرے جاگنا دنیا کا مشکل ترین کام ہوتا ہے تاہم اگر کامیابی چاہیے تو پھر صبح جاگنا بھی پڑے گا-


عام طور پر انسان نے پیمانہ بنا رکھا ہے کہ “ جتنا سامنے والا کرے گا ہم بھی اتنا ہی کریں گے“ لیکن اس پیمانے ترک کیجیے اور دوسروں کا خیال اس سے زیادہ کیجیے جتنا وہ آپ کا کرتے ہیں-


چاہے کوئی آپ کی پیروی نہ بھی کر رہا تو بھی خود کو ایک رہنما تصور کرتے ہوئے فیصلہ کیجیے-


اس وقت بھی کام مکمل کر کے دینے کی عادت ڈالیے جب آپ اسے بہانہ بنا کر نظرانداز کرنا بھی ممکن ہو-


کسی بھی ناکامی کی صورت میں کوشش کرنا نہ چھوڑیے کیونکہ کوشش ہی وہ شے ہے جو آپ کو کامیابی تک لے جائے گی-


ایسے لوگوں کے ساتھ بھی بہترین رویہ اپنائیے جو آپ کو پسند نہیں کرتے یا پھر آپ ان کو پسند نہیں کرتے-


ہمیشہ اپنے اقدامات کے جوابات دینے کے لیے تیار رہیں جو حالات کتنے ہی مشکل کیوں نہ ہوجائیں-


ہر رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے اپنی منزل کی جانب سفر ہر صورت جاری رکھیے کیونکہ اگر آپ نے رکاوٹوں یا مشکلات کو بہانہ بنا لیا تو زندگی صرف بہانے تراشنے میں ہی گزر جائے گی-


کسی بھی کام کی مکمل تفصیلات ضرور جانیے چاہے آپ اس سے جان چھڑا بھی سکتے ہوں اور آپ کو یہ آسان بھی معلوم ہورہا ہو-

Address

146 Tanner Street
London
SE12HG

Telephone

00447403786909

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Best Earning England posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share