Yar Ap Pagal Ho

Yar Ap Pagal Ho Lets Laugh Together... Let us pay tribute to our Comedian ... Viral Videos, Viral Shows and News Upda

‏اپنے لیے نہ سہی، ان کے لیے درخت لگائیں 🌳‎
18/05/2022

‏اپنے لیے نہ سہی، ان کے لیے درخت لگائیں 🌳

24/04/2022
16/04/2022

جلسہ میں موجود لوگ اپنی اپنی گھڑیوں اور ہاروں کا خاص خیال رکھے.

08/04/2022

عمران خان کو آخری موقع اس لئے دیا ہے کہ قوم یوتھ کو صرف ایک بار سائیکل پر دفتر آ کر دیکھائے۔

06/04/2022

اگر بابر اعظم اپنی ٹیم کے ساتھ بھاگ جاتے تو آسٹریلیا سرپرایز بھی ہو جاتا اور ہم ہار سے بھی بچ جاتے۔۔

05/04/2022

انٹربینک میں ڈالر 184 سے اوپر چلا گیا عمران خان جاتے جاتے ملک کو مہنگائی کی ایک اور دلدل میں دھکیل کے جا رہا ہے پیٹرول کی قیمت 200 تک پہنچ سکتی ہے نئی حکومت کیلیے ٹائم بم تیار

03/04/2022

نایاب یوتھیے ابھی تک پریشان ہے کہ چوہدری پرویز الہی کو ڈاکو بولنا ہے یا ابو بولنا ہے🤔
🤣🤣🤣

03/04/2022

‏یہی سب کچھ کرنا تھا تو مجھے کیوں نکالا۔

عثمان بزدار

چل پتر چلیے ایتھے خان نہ ا جاوے  تایا تیرا لندن بھاگ گیا ہے مجھے ضمانت پہ رکھ کر
03/04/2022

چل پتر چلیے ایتھے خان نہ ا جاوے
تایا تیرا لندن بھاگ گیا ہے مجھے ضمانت پہ رکھ کر

03/04/2022

‏میراثیوں کے منڈے کو پھانسی کی سزا ہوئی اس نے خودکشی کر لی میراثی خوش تھے کہ پھانسی سے بچ گیا
😂😂😂😂
سرپرائز

‏حکومت اور اپوزیشن کی فائرنگ کے نتیجہ میں راھگیر ہلاک ۔۔۔ 😢 😂
28/03/2022

‏حکومت اور اپوزیشن کی فائرنگ کے نتیجہ میں راھگیر ہلاک ۔۔۔ 😢 😂

Address

Birmingham
B236JL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yar Ap Pagal Ho posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share