شیخ محمد یوسف صابری

  • Home
  • شیخ محمد یوسف صابری

شیخ محمد یوسف صابری Shake Muhammad yousuf sabiri video

01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔رہبرِ معظم عمر بھر کی علوی مجاہدت کے بعد دنیا کے شقی ترین افراد کے ہاتھوں ...
01/03/2026

إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ😭💔

رہبرِ معظم عمر بھر کی علوی مجاہدت کے بعد دنیا کے شقی ترین افراد کے ہاتھوں ماہ رمضان میں حالت روزہ میں مقامِ شہادت پر فائز ہو گئے۔

وہ راہ سعادت میں آگے بڑھ گئے اور ہم اسی جانب بڑھتے رہیں گے۔

*“نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ”*
28/02/2026

*“نَصْرٌ مِّنَ اللّٰهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ”*

18/02/2026

پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند🌙 نظر آ گیا۔ کل پہلا روزہ ہوگا۔۔۔
تمام اہل اسلام کو مبارک ہو

کھرمنگ کسورو عوام کی جانب سے طولتی گمبه گونس میں مسافر خانہ( مسافر خانہ) سنگ بنیاد رکھ کے باقاعدہ کام شروع کیا گیاجس میں...
18/02/2026

کھرمنگ
کسورو عوام کی جانب سے طولتی گمبه گونس میں مسافر خانہ( مسافر خانہ) سنگ بنیاد رکھ کے باقاعدہ کام شروع کیا گیا
جس میں حجت الاسلام المرسلین علامہ شیخ محمد یوسف صابری صاحب اور مولانا باقر صاحب کو خصوصی دعوت کیا گیا اور سنگ بنیاد رکھا گیا جس کے ساتھ حجت الاسلام والمرسلین شیخ عابد حسین بھی تشریف لایا اورکسورو کہ عوام نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا جس میں شیخ محمد یوسف صابری اور مولانا باقر صاحب شیخ عابد حسین نے لوگوں کے لیے خصوصی دعائیں کرتے ہوئے کہا اسے ہر کام میں ہم کسورو عوام کے ساتھ کھڑے ہیں-

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
12/02/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

23/01/2026

*3 شعبان المعظم* ولادت باسعادت امام عالیٰ مقام امام حسین ابن علی علیہ السّلام کے پر مسرت موقع پر تمام عالم اسلام بالخصوص امام زمانہ عج کی بارگاہ میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں ❤️
https://www.tiktok.com/.s1?_r=1&_t=ZS-93J7ee7n2NG

18/01/2026

خروج امام حسین علیہ السلام ازمدینہ منورہ
خطابت: شیخ محمد یوسف صابری صاحب
بمقام:امام بارگاہ کھرگرونگ سکردو

❤️
14/12/2025

❤️

04/09/2025

🚩🤲

Address

Kharmang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شیخ محمد یوسف صابری posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to شیخ محمد یوسف صابری:

Shortcuts

  • Want your establishment to be the top-listed Bar/pub?

Share