The Sindh

The Sindh The Sindh is On Facebook For Visit All Sindh Province Pakistan ❤️

06/04/2026

ضلع كيمائى يوليس كى برئى كاررواتى
hamaramaripur
ضلع كيمائرى يوليس كى جانب ى اسمكلنك ك خلاف زيرو نالرنس يا ليسى ك تحت كاررواتيال جارى بين -
يوليس كى مطابق حب بلون حستان ى كرايى جهاليه اور ماوا اسمكل كرنى كى ايك منفروكوشش تاكام بناوى كتى -
يسن مويجكورجيك يوسث ، ايك سوزوكى كائرى كى تلاشى ك دوران 10 خصوص طور يرتيار كي كتى ايل يى جى سليندرول ى تقريباً 200 كلو كرام هاليه اور باوا برآد كياكيا-
يوليس كاكبنا ب كه اسمكلنك ك لي ايل يى جى سليندرول س خفيه خانى بنائى سكتى 2-% كاررواتى سكى دوران ور محمد نامى ملزم كوكر فتار كركى مقدمه ورج كرليا كيا ي، جبكه مزيد تفتيش جارى ب-

06/04/2026

نوابشاہ کے مین کچھہری روڈ پر نجی کمپنی کی فرنچائز سے مسلحہ ملزمان کی لاکھوں کی ڈکیتی کی cctv footage منظر عام پر آگئی۔ ڈکیت 10 لاکھ نقد قیمتی موبائل فون، ڈیوائسسز سمیت دیگر اشیاء با آسانی لے اڑے

06/03/2026

لطیف آباد یونٹ نمبر 10 مین روڑ پر ایم این ایم پی اے کے فنڈ سے پیور بلاک کا کام شروع ھو گیا ھے پیور بلاک کی کوالٹی انتہائ ناقص استعمال کی جا رہی ھے۔جو کچھ مہینوں کے اندر ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھو جائینگے ہماری گزارش ھے۔ ایم این اے ایم پی اے سے فلفور اس ناقص میٹیریل استعمال کرنے پر ٹھیکدار کے خلاف ایکشن لیا جائے۔۔۔

06/02/2026

صوبائي وزير ڄام خان شورو ۽ ڪاشف شورو جي ڄامشورو جي ڳوٺ تي وڏي پوليس نفري پھچي وئي آھي وجه اڃا معلوم نه ٿي سگھي آھي .

05/31/2026

بلدیہ تھانہ سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم جسے عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا پولیس نے رشوت لیکر فرار کردیا .

05/31/2026

بلدیہ تھانہ سے خواتین کی نازیبا ویڈیو بنانے والا ملزم جسے عوام نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا تھا پولیس نے رشوت لیکر فرار کردیا .

05/31/2026

ٺوڪ پادر ڪتي کي 🚫
پارڪ ۾ عورتن کي تنگ ڪندڙ شخص تي پڪڙي پادرن جو وسڪارو ڪيو ويو لعنت کوڙ اٿس

05/30/2026

واٽر پارڪ گهمڻ جا شوقين هي وڊيو نه ڏسن...

05/22/2026

Snatching today at 05:50 am. Sheet 18, street 01. Karachi

05/21/2026

لاڑکانہ یہ منظر دیکھ کر دکھ ہوا۔ لاڑکانہ کے علاقے گجن پور میں نوجوان ہیروئن کا نشہ کرکے نالے میں گر گیا۔ بے بس اور لاچار نوجوان حکام کو نالے سے نکالنے کے لیے چیختا چلاتا رہا۔ اس کے جسم میں سانس نہیں بچا تھا۔ اگر اس کے جسم میں سانس باقی رہتی تو وہ خود ہی باہر نکل آتا۔ لیکن یہاں پیسہ کمانے کے لیے بااثر افراد نوجوانوں کو ہیروئن کا عادی بنانے اور پھر ان کا مذاق اڑانے پر قناعت کرتے ہیں۔ ایسے بااثر لوگوں کے لیے دکھ اور حیرت ہے کہ وہ ہیروئن بیچ کر نوجوانوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں اور پھر اس پیسے سے اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔ میرے خیال میں ان کا کوئی ضمیر نہیں۔ وہ کبھی اکیلے نہیں بیٹھتے اور سوچتے ہیں کہ ان کے اپنے بچے بھی ہیں۔ اگر وہ کل نالہ بن گئے تو بتاؤ تمہارے دلوں پر کیا گزرے گی۔ ہیروئن کے عادی ہونے والے یہ نوجوان کسی نہ کسی ماں کے بچے بھی ہوں گے، عورتوں کے شوہر بھی ہوں گے، معصوموں کے باپ بھی ہوں گے۔ صرف خدا ان کو سمجھ دے گا جو جوانوں کی اولاد ہیں۔ زندگی سے کھیلتے ہیں۔

Address

Miami, FL

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share