Timergara Bar Association

Timergara Bar Association Legal Experts

02/01/2021

فیصل زادہ ایڈوکیٹ طارق ذادہ اور حسن ذادہ کی والدہ عبدالسعید جان عبدالطیف جان(میاں بانڈہ) کی ہمشیرہ وفات پاچکی ہے جس کا نماز جنازہ کل بروز اتوار مورخہ 03 جنوری 2021 بوقت 11.00 بجے نزد ٹیکنیکل کالج کنڈرو میں ادا کی جایگی

12/06/2020

ڈسٹرکٹ بار تیمرگرہ الیکشن 2020-21
13-6-20
8.00 a.m
to 1.30 p.m

08/06/2020

ڈسٹرکٹ بار تیمرگرہ کے سالانہ انتخابات 13 جون کو ہوں گے کاغذات نامزدگی 9جون تک

ضابطہ دیوانی میں ترامیم کے خلاف وکلا کے بایکاٹ کا بیس واں روز تیمرگرہ کے وکلا دھوپ سے لطف اندوزہورہے ہیں۔
28/01/2020

ضابطہ دیوانی میں ترامیم کے خلاف وکلا کے بایکاٹ کا بیس واں روز تیمرگرہ کے وکلا دھوپ سے لطف اندوزہورہے ہیں۔

22/01/2020

ضابطہ دیوانی اور انسداد منشیات ایکٹ میں ترامیم کو حکومت جب تک منسوخ نہیں کرتی وکلاء برادری کا غیر معینہ مدت کا بائیکاٹ جاری رہےگا۔

20/01/2020
ضابطہ دیوانی میں ترامیم کے خلاف پریس کانفرنس۔۔
10/12/2019

ضابطہ دیوانی میں ترامیم کے خلاف پریس کانفرنس۔۔

ساری زندگی انسان زندگی میں ہی زندگی کا وکیل بنا پھیرتا ھے اور موت سے زندگی کا مقدمہ لڑتا رہتا ھے ،چونکے اسکے سامنے موت س...
07/12/2019

ساری زندگی انسان زندگی میں ہی زندگی کا وکیل بنا پھیرتا ھے اور موت سے زندگی کا مقدمہ لڑتا رہتا ھے ،چونکے اسکے سامنے موت سے زیادہ خطرناک موت کا ڈر ھوتا ھے اسلیے وہ زندگی کیلیے ہر قسم کی کوشش کرتا ھے اور اُس ڈر کو زر سے مارنے کی تگ و دو میں رہتا ھے ،پیسہ جمع کرکے بھوک مٹاتا ھے ، محلات بنا کر سردی گرمی سے محفوظ رہنے کی دوڑ میں رہتا ھے ،چونکے مریض ھونا موت کی علامت ھے اسلیے صحت مند بننے کی کوشش کرتا رہتا ھے ، دُنیا کی عدالت میں زندگی کی وکالت کرتے کرتے اخر موت کے سامنے اپنا کیس ہار جاتا ھے ۔۔۔۔ کیونکے جس موت سے یہ لڑ رہا ھے وہ اٹل ھے ۔

آج ہارنے والا وکیل پیشے کے لحاظ سے ایک وکیل ھے جسکا نام غلام بنی ھے۔۔۔۔

آج پشاور ہائیکورٹ ایک نڈر، مہمان نواز اور سچےانسان جناب غلام نبی ایڈووکیٹ صاحب سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت ...
06/12/2019

آج پشاور ہائیکورٹ ایک نڈر، مہمان نواز اور سچےانسان جناب غلام نبی ایڈووکیٹ صاحب سے محروم ہو گیا، اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے، آمین

Address

Timergara
Timurgara
1300

Telephone

92945825038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Timergara Bar Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share