Muneeb Sultan

Muneeb Sultan اَللَّھُمَّ اِنِّىْ اَسْئَلُكَ بِرَحْمَتِكَ يَا ذَوْالْجَلَال•


(Haider 🖤) socially active guy , student , in love with literature
(2)

اُن کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں ♥️
07/04/2026

اُن کو بھی ہم سے محبت ہو ضروری تو نہیں ♥️



عید مبارک ❤️
20/03/2026

عید مبارک ❤️

‏بلدا سورج کہندا سیھے کوئی میرے ورگا ؟ نکا جیا اک دیوا بولیا... شام پئی تے ویکھاں گے
11/03/2026

‏بلدا سورج کہندا سی
ھے کوئی میرے ورگا ؟
نکا جیا اک دیوا بولیا...
شام پئی تے ویکھاں گے

چائے اور میں ♥️
21/02/2026

چائے اور میں ♥️



بات اپنے ڈھب کی کوئی کرے وہ تو کچھ کہوںبیٹھا خموش سامنے ہوں ہوں کروں ہوں میںمیر
20/02/2026

بات اپنے ڈھب کی کوئی کرے وہ تو کچھ کہوں
بیٹھا خموش سامنے ہوں ہوں کروں ہوں میں

میر

09/02/2026

تجھ کو بھی چھوڑ کے جائے تیرا اپنا کوئی
تُو بھی اک روز مکافات کا مطلب سمجھے




07/02/2026

امیر خسرو

توری صورت کے بلیہاری نجام

توری صورت کے بلیہاری
سب سکھین میں چنر میری میلی
دیکھ ہنسیں نر ناری نجام

اب کے بہار چنر موری رنگ دے
پیا رکھ لے لاج ہماری نجام

صدقہ بابا گنج شکرؔ کا
رکھ لے لاج ہماری نجام

قطب فریدؔ مل آئے براتی
خسروؔ راج دلاری نجام

کوؤ ساس کوؤ نند سے جھگڑے
ہم کو آس تیہاری نجام
توری صورت کے بلیہاری نجام




04/02/2026

پھر یوں ہوا کہ راحتیں کافور ہو گئیں

پھر یوں ہوا کہ بستیاں بےنور ہو گئیں




19/01/2026

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

مصرع کوئی کوئی کبھو موزوں کروں ہوں میںکس خوش سلیقگی سے جگر خوں کروں ہوں میںبات اپنے ڈھب کی کوئی کرے وہ تو کچھ کہوںبیٹھا ...
10/01/2026

مصرع کوئی کوئی کبھو موزوں کروں ہوں میں
کس خوش سلیقگی سے جگر خوں کروں ہوں میں

بات اپنے ڈھب کی کوئی کرے وہ تو کچھ کہوں
بیٹھا خموش سامنے ہوں ہوں کروں ہوں میں

اس بن نظر زمین سے سی دی ہے تو کہے
کاہے کو چشم جانبِ گردوں کروں ہوں میں

اُٹھتا ہے بے دماغ ہی ہر چند رات کو
افسانہ کہتے سینکڑوں افسوں کروں ہوں میں

کب بے دماغی شہر سے دیتی ہے اُٹھنے میر
یوں تو خیالِ وادیِ مجنوں کروں ہوں میں

میر

نہیں لکھتے ہیں خط، جو ہم کو وہ قاصد کِسی کے سِکھائے پڑھائے ہوئے ہیں
18/12/2025

نہیں لکھتے ہیں خط، جو ہم کو وہ قاصد
کِسی کے سِکھائے پڑھائے ہوئے ہیں

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار اِن سےیہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیںنادر لکھنوی
17/12/2025

نہ خنجر اٹھے گا نہ تلوار اِن سے
یہ بازو مرے آزمائے ہوئے ہیں
نادر لکھنوی

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muneeb Sultan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share