LBA - The Tigers Bar

LBA - The Tigers Bar Lahore bar's Issues, Politics, Developments

04/02/2025

اداروں میں لاقانونیت جتنی بڑھے گی وکلا کا کردار بھی اتنا بڑھے گا۔

لاقانونیت کے دور میں وکلا کا طاقتور اور ایمپاور ہونا ہی عوام کو ریلیف دلوا سکتا ہے۔

پرائیویٹ بدمعاشیہ کی کھلم کھلا بدمعاشی ۔۔۔ہمارے بھائی جناب منیب طارق ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے...
04/02/2025

پرائیویٹ بدمعاشیہ کی کھلم کھلا بدمعاشی ۔۔۔
ہمارے بھائی جناب منیب طارق ایڈووکیٹ پر قاتلانہ حملے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔۔
ارباب اختیار کا وکلاء کی بابت رویہ بالکل بھی مناسب نہیں ہے وکیل غریب کی آواز اور دکھوں کے مداوا کا دوسرا نام ہے لیکن گزشتہ کچھ عرصے سے لاقانونیت اپنی انتہاوں کو چھو چکی اور ارباب اختیار کی خاموشی بدمعاشیہ کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے۔۔جس کا نتیجہ روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہا ہے۔۔
ارباب اختیار کو فی الفور ہوش میں آ کر آئین اور قانون کی بالادستی کو یقینی بنانا ہوگا اور ایسے منفی عناصر کی سرکوبی کرنا ہوگی۔۔۔
ہم دامے درمے قدمے سخنے اپنے بھائی میاں منیب طارق کیساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لئے تمام قانونی تقاضے پورے کریں گے۔

02/02/2025

معاشرے میں جھوٹے پرچے، خاص طور پر وکلا پر جھوٹے مقدمات ایک لعنت بن چکے ہیں ۔

Address

Civil Courts
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when LBA - The Tigers Bar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category