دھناں کھوئی رٹہ آزاد کشمیر

دھناں کھوئی رٹہ آزاد کشمیر Local news views and chitchat

بھکاریوں اور پھیری والوں کی خیر نہیں
18/09/2021

بھکاریوں اور پھیری والوں کی خیر نہیں

18/09/2021
عزیزان من  ۔۔۔۔۔ !!!اس دور ناگوار میں تین بنیادی جنگی ہتھیاروں سے جنگ لڑی جا رہی ہے ، اور مسلم امہ کے پاس ان تینوں ہتھیا...
03/09/2021

عزیزان من ۔۔۔۔۔ !!!
اس دور ناگوار میں تین بنیادی جنگی ہتھیاروں سے جنگ لڑی جا رہی ہے ، اور مسلم امہ کے پاس ان تینوں ہتھیاروں کے سپاہی بہت کم ہیں ۔
جو ہیں وہ بھی ذاتی مفادات و اختلافات میں الجھے ہوئے ہیں ۔
1 - گولی
2 - قلم
3 - میڈیا
ان میں سب سے خطرناک اور مہلک ترین ہتھیار میڈیا ہے کہ جس کے آگے ہم بے بس ہو کر ہتھیار ڈال چکے ہیں ، اسی میڈیا نے اسلام کے سپاہی کو شراب و شباب کا رسیا بنا دیا ، اور وہ صنفِ نازک کی زلفوں میں ایسا الجھا ہے کہ نہ تو اسے اپنے آباء کا چلن یاد رہا اور نا ہی متاع کارواں کے لٹنے کا افسوس ۔۔۔۔ 😥
الٹا زلف جاناں کا اسیر ہو کر اسلام کو اپنے لیے ایک اضافی بوجھ سمجھنے لگا ہے ۔۔۔۔۔۔🤔
ابھی بھی وقت ہے خوابوں کی دنیا سے نکلیں خدارا ورنہ تمہاری داستاں تک نہ ہو گی داستانوں میں ۔۔۔۔۔۔ 😣😣
علم کی شمع اپنے گھروں میں روشن کریں دین کو اپنی طاقت بنائیں ، تذکیر و تبلیغ کرتے رہیں ۔

مسجد ا!قصیٰ کے جلوے ہوں یا کعبے کا جمال ،
اتحاد ک فر سے ہر انجمن خطرے میں ہے ۔

جاگ خوابوں کے بھنور سے اے محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے غلام ،
تیرے آباء کی شرافت کا چلن خطرے میں ہے

کھوئی رٹہ پریس کلب کے صدر محمد اظہر ملک صاحب کے بڑے بھائی میجر (ریٹاٸرڈ) ملک محمد اعظم صاحب جو کافی عرصے سے گردوں اور پھ...
03/09/2021

کھوئی رٹہ پریس کلب کے صدر محمد اظہر ملک صاحب کے بڑے بھائی میجر (ریٹاٸرڈ) ملک محمد اعظم صاحب جو کافی عرصے سے گردوں اور پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا تھے آج رضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

آہکشمیر ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گیا ہےاللہ پاک سید علی گیلانی کی قبر کی منازل آسان فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مق...
02/09/2021

آہ
کشمیر ایک عظیم لیڈر سے محروم ہو گیا ہے
اللہ پاک سید علی گیلانی کی قبر کی منازل آسان فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائیں

30 اگست کو حلقہ سٹی کوٹلی کے بیلٹ باکس کھول کر دوبارہ جانچ پڑتال اور گنتی کی جائیگی
27/08/2021

30 اگست کو حلقہ سٹی کوٹلی کے بیلٹ باکس کھول کر دوبارہ جانچ پڑتال اور گنتی کی جائیگی

ڈاکٹر نثار انصر ابدالی و دیگر تمام کو مبارکباد
26/08/2021

ڈاکٹر نثار انصر ابدالی و دیگر تمام کو مبارکباد

Address

Dhanna
Khuiratta
0092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دھناں کھوئی رٹہ آزاد کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category