Shahid Estate & Builders

Shahid Estate & Builders Shahid builders & developers Entrance doors with pannels and goo quality locks. Aluminium section windows with good quality glass.

Large size madels titles in lounge and drawing rooms. Adequate number of light and powers points with outlets in living rooms& master bedroom. Bathrooms with coloured glazed tiles up to the hight of 5"
Exterior to be painted with quality wather resistant paints. Good quality fitting with quality workmanship

26/05/2024
24/05/2024
24/05/2024
15/08/2021
*کنسٹرکشن*لوگ کنسٹرکشن کا کام کرواتے ہیں تو اس میں جو سب سے بڑا blunder کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ گھر کی یا پلازہ کی تعمیر لو...
19/04/2021

*کنسٹرکشن*
لوگ کنسٹرکشن کا کام کرواتے ہیں تو اس میں جو سب سے بڑا blunder کرتے ہیں وہ یہ ہے کہ گھر کی یا پلازہ کی تعمیر لوگوں سے پوچھ پوچھ کر کرتے ہیں مگر کسی پروفیشنل کو گھر کی کنسٹرکشن کا کام نہیں دیتے۔ نتیجتاً درجنوں defective ورکس کی وجہ سے انکا تیار کردہ گھر چند ماہ کے بعد ہی خوبصورتی کھو دیتا ہےاور پھر repiar and maintenance کا کام شروع ہو جاتا ہے۔ اور پھر سالہا سال یہ پریشانی اس شخص کا مقدر بنی رہتی ہے یا تو تنگ آ کر وہ مکان sale کر دیتا ہے یا کسی کو کرائے پہ دے دیتا ہے۔
مجھے سمجھ نہیں آتی کہ ایک گھر جس پہ لوگ 2-3 کروڑ خرچ کرتے ہیں۔ ان کی خواہش ہوتی ہے کہ کوئ ہمیں اس گھر کا نقشہ فری بنا دے۔ باقی کام ہم کبھی مستریوں سے کبھی اناڑیوں سے پُوچھ پُوچھ کر تعمیر کروا لیں گے۔ بعض لوگ تو اسطرح گھر تعمیر کرتے ہیں کہ پلنتھ تک کام کوئ اور کرتا ہے پھر آدھا سٹرکچر کوئ اور کرتا ہے آدھا کوئ اور۔ حتٰی کہ جب تک گھر کی تعمیر ہوتی ہے 5 مرتبہ کنٹریکٹر تبدیل ہو چُکا ہوتا ہے اور مزیداُن لوگوں کے مشورے بھی شامل ہوتے ہیں جنہوں نے کبھی گھر نہ بنوایا نہ بنتے دیکھا۔اور پھر نتیجے میں ساری زندگی کی سزا ساری زندگی مرمت کے کام کی صورت میں ملتی رہتی ہے۔
خُدارا ایسا نہ کریں۔ اپنے گھر کاکام کسی انجنئیر سے کروائیں جسکا 10-15 سال بلڈنگ میں experience ہو یا پھر کسی professional construction company سے بنوائیں جنکے پاس کوالیفائیڈ انجنیئرز ہوں اور ہو سکے تو مکمل کام ایک ہی کمپنی سے کروائیں۔ انشاء اللہ کافی حد تک defective works سے بچا جا سکتا ہے۔. شکریہ.

20/07/2020

Shahid State & Builders Builders is a hands on Management owned business that has grown to establish itself as a highly professional engineering & construction company. Client satisfaction has always been the ethos of the COMPANY

14/10/2019
01/05/2014

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Estate & Builders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shahid Estate & Builders:

Share