Raw & Ready Foods Range

Raw & Ready Foods Range Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raw & Ready Foods Range, Bar & Grill, Karachi.

16/03/2026

اسنیک بار اورفاسٹ فوڈ کاجملہ سامان کراکری توا چولھے کرسیاں ٹیبل درکار ھیں
معمار روڈ پر جگہ تیار ھے
رابط03002634552

13/03/2026

کراچی سپر ہائی وے معمار روڈ پر ریسٹورنٹ کے لئے بار بی کیو،فش،سجی مٹن کڑاھی پلاؤ بریانی حلیم
مرغ چھولے کے باورچی درکار03002634552

یہ بچیاں اور ان کی طرح دیگر خواتین قوم کی بہن بیٹی ھیں قابل احترام ھیں۔۔روڈ پر ان کے کےلئے لازمی تحفظ آپ کا فرض ھے انہیں...
05/11/2025

یہ بچیاں اور ان کی طرح دیگر خواتین قوم کی بہن بیٹی ھیں قابل احترام ھیں۔۔
روڈ پر ان کے کےلئے لازمی تحفظ آپ کا فرض ھے انہیں غلط اوور اسپیڈ سے نہ ڈرائیں ان کا تحفظ ھماری اور آپ کی مذھبی اور اخلاقی زمہ داری ھے۔

مرد ڈرائیور حضرات توجہ فرمائیں !
سڑک پر آج کل بہار آئی ہوئی ہے۔
نوجوان لڑکیاں اور خواتین رنگ برنگی سکوٹیاں لے کر نکل پڑی ہیں۔
کوئی گھومنے نکلی ہے تو کوئی اپنی یونیورسٹی ، کالج ۔
کوئی کسی کو ڈراپ کرنے جا رہی ہے تو کوئی اپنی اماں کو ہسپتال لے کر جا رہی ہے۔

ایسے میں سڑک پر ان کو دیکھ کر آپے سے باہر نہ ہوجائیں۔ ان کو رستہ دیں۔ ان کو تیز اوورٹیک سے ڈرنے نہ دیں۔ ان کے ساتھ ریس نہ لگائیں اور ان کو گزر جانے دیں۔

13/10/2025
15/06/2025
16/11/2024
12/11/2024
With Fatima Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
07/11/2024

With Fatima Khan – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

Address

Karachi
75460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raw & Ready Foods Range posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category