Muhammad junaid

Muhammad junaid *محبتوں کے تماشے بنانے والوں کو پھر محبتیں نصيب بھی نہیں ہوتی*💔🥺

🍂🖤

 💑
08/05/2026

💑

08/05/2026

07/05/2026
لعنت ہو اس پے جس نے یہ ایپ بنائی ہے اور لعنت ان لوگوں پر بھی جن لوگوں اس کو انسٹال کیا اللّٰہ پاک کے ساتھ شرک کر رہیں ہی...
04/05/2026

لعنت ہو اس پے جس نے یہ ایپ بنائی ہے
اور لعنت ان لوگوں پر بھی جن لوگوں اس کو انسٹال کیا
اللّٰہ پاک کے ساتھ شرک کر رہیں ہیں لوگ 😞💔
اگر اپنی خواہشات پوری کرنی ہی ہیں تو اللّٰہ پاک سے کیوں مانگتے 🫠
جائے نماز بچھاؤ ، سجدے کرو ، رو رو کر دعائیں مانگو
جو بھی چاہتے ہو وہ مل جائے گا 🤌🏻
لیکن اس ایپ سے مانگنا
استغفر اللہ
بہت بڑا گناہ کر رہیں ہیں لوگ 💔
اللّٰہ پاک کے ساتھ شرک کر رہے ہیں 🥺🥀

اسکی چند عادتیں جو اسے سب سے نمایا بناتی تھیاس نے کبھی میری فوٹو نہیں مانگی، اور پھر میں نے ایک بار خود کہا،"میں تمہیں ا...
04/05/2026

اسکی چند عادتیں جو اسے سب سے نمایا بناتی تھی
اس نے کبھی میری فوٹو نہیں مانگی،
اور پھر میں نے ایک بار خود کہا،
"میں تمہیں اپنی فوٹو سنڈ کروں؟"
نہیں اس کی ضرورت نہیں ہے .
پھر میں نے نئی ضد کی ،
" مجھے تم سے ویڈیو کال پر بات کرنی ہے."
کیوں کرنا چاہتی ہو تم ویڈیو کال؟
"مجھے تمہیں دیکھنا ہے"
میں نے اپنی فوٹو سینڈ تو کی تھی,
اس میں نہیں دیکھا کیا؟
"نہیں بس مجھے ویڈیو کال پر ہی دیکھنا ہے"
اچھا ٹھیک ہے مگر ایک شرط ہے،
کے تم اپنی طرف سے کیمرہ اوف رکھوگی؟
"ٹھیک ہے میں اپنا کیمرہ اوف رکھوں گی " a
اور پھر میں نے دیکھا
وہ ڈرائیونگ سیٹ سے ٹیک لگائے ہوئے
اپنی خوبصورت آنکھیں نیچے جھکائے بیٹھا تھا.
تقریباً 10 منٹ بعد اسنے بنا مجھے دیکھے کال کٹ کردی،
ایک بار میں نے اپنے ہاتھ پے اسکا نام لکھ کر
اپنے ہاتھ کی تصویر اسے سینڈ کی
" اف تمہارے ہاتھ میں چمکتی ہوئی رگیں
کتنی خوبصورت ہیں،
اور آج کے بعد تم مجھے
اپنے ہاتھ کی تصویر بھی مت بھیجنا."
:)

04/05/2026

بھروسہ مت کرنا اس دنیا کے لوگوں پہ۔
مجھے تباہ کرنے والا میرا ہی پسندیدہ شخص تھا ۔ 😭😭

Address

Hyderabad
Sindh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad junaid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share