16/06/2020
محمد یامین کامران مرحوم وکیل انکم ٹیکس سابق صدر حاصل پور ٹیکس بار کے چچا زاد بھائی۔ محمد قدیر کامران وکیل انکم ٹیکس صدر حاصل پور ٹیکس بار کے چچا اور محمد الیاس آرے والے کے حقیقی بھائی خوشی محمد لاہور والے بقضائے الہی وفات پا چکے ہیں انا اللہ وانا علیہ راجعون ☆یامین کامران اینڈکمپن پرائیویٹ لمیٹڈ ☆