29/04/2021
اسلام علیکم 🌦🌩🌩🌧
بارشوں کی آمد آمد بارشوں کا ایک طاقتور سلسلہ کل سے بلوچستان پر اثر انداز ہوگا اور بعد میں پنجاب سندھ اور خیبر پختون خواہ کو لپیٹ میں لے گا
BALOCHISTAN
بلوچستان میں کوئٹہ پشین قلعہ عبداللہ ژوب لورالائی زیارت خضدار قلات مستونگ ہرنائ سبی کو ہلوں بارکھان میں 15 سے 30 ملی میٹر بارش کا امکان ہے
PUNJAB
لاہور ملتان ڈیرہ غازی خان فیصل آباد جھنگ ٹوبہ ٹیک سنگھ گجرات گوجرانوالہ سیالکوٹ اسلام آباد مری راولپنڈی پاک پتن چکوال رحیم یار خان بہاولپور نارووال حاصل پور چشتیاں پنجاب کے بھی اکثر علاقوں میں بارش کا امکان ہے بارش کی مقدار 5 سے 20 ملی میٹر
KHABER PASHTOON KHUA
پورے خیر پختون خواہ میں اچھی بارش کا امکان پشاور لور دیر شانگلہ بونیر ابیٹ آباد مانسہرہ ہری پور ہزارہ ڈیرہ اسماعیل خان چارسدہ بنوں مردان چترال پورے خیبر پختون خواہ میں بارش کا امکان ہے بارش کی مقدار 10 سے 35 ملی میٹر
SINDE
سندھ میں خاطر خواہ بارش کا امکان نہیں ہے بحر حال بادل بننے کی وجہ سے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے بارش کی مقدار 0 سے 5
جس کی شہر کا میں نام نہیں لیا ہے وہ کمنٹ کرے⛈🌧🌩🌦