̅̅K̅̅a̅̅d̅̅i̅̅ ̅̅H̅̅u̅̅s̅̅s̅̅ ̅̅V̅̅ ̅̅L̅̅y̅̅a̅̅ ̅̅K̅̅a̅̅r̅̅o̅̅o̅̅o̅̅

  • Home
  • Pakistan
  • Faisalabad
  • ̅̅K̅̅a̅̅d̅̅i̅̅ ̅̅H̅̅u̅̅s̅̅s̅̅ ̅̅V̅̅ ̅̅L̅̅y̅̅a̅̅ ̅̅K̅̅a̅̅r̅̅o̅̅o̅̅o̅̅

̅̅K̅̅a̅̅d̅̅i̅̅ ̅̅H̅̅u̅̅s̅̅s̅̅ ̅̅V̅̅ ̅̅L̅̅y̅̅a̅̅ ̅̅K̅̅a̅̅r̅̅o̅̅o̅̅o̅̅ Your Smile is Precious :)
So Keep Smiling ;) :)

•• Follow the Rules ••

1) Don't Use bad words & bad languages. :-t

2) Only Urdu,Hindi, English & Punjabi allowed here :-p

3) Don't hurt any One. :-D

From: Owner of The Page . . .
•• Moon ••
&
•• Shami ••

سعودی عرب کا خطرناک ترین جہازایران پر حملہ کیلئے تیار۔۔۔۔🚀 😂
25/03/2026

سعودی عرب کا خطرناک ترین جہاز
ایران پر حملہ کیلئے تیار۔۔۔۔🚀
😂

22/12/2025

بنا کر چائے اور کھا کر انڈوں کی ذردیاں
کاٹی ہیں ہم نے یوں بھی دسمبر کی سردیاں

16/10/2025

☺️

19/09/2025

عربوں کو پاکستان کی ضرورت ہے اور پاکستان کو اربوں کی
😂

16/09/2025

‏جب کوئی لڑکا آپ کو کہے کہ میرے لیے محبت میں شکل معانی نہیں رکھتی تو اس کا مطلب وہ آپ کو گندی شکل کہہ رہا ہے 😂

26/08/2025

موبائل بتاتا ہے کہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ ٹمپریچر ہے۔
ساتھ لکھا ہوتا
‏Feel Like 46Ć
‏ اِس کا کیا مطلب ہوا ؟

فرض کریں آپکی امی کسی بات پر آپکی بےعزتی کر رہی ہیں اور اوپر سےکوئی رشتہ دار آجائے تو ہونے والی بے عزتی کا تناسب تو وہی رہے لیکن آپ کی محسوس کرنے کی شدت بڑھ جائے گی ۔

26/06/2025

سنا تھا ! دروازه زور سے بند کریں تو غصہ ٹھنڈا ہو جاتا ہے میں نے بھی ایسے ہی کیا لیکن اب گھر والوں کا غصہ ٹھنڈا نہیں ہو رہا 😔

😂
23/06/2025

😂

14/06/2025

تیکوں خط ڈیونڑ میں آپ آساں
میڈا قاصد مویا ٹھرکی اے 😕

09/06/2025

آج محبتوں کے فیصلے شاپر ہی کریں گے 😂

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ̅̅K̅̅a̅̅d̅̅i̅̅ ̅̅H̅̅u̅̅s̅̅s̅̅ ̅̅V̅̅ ̅̅L̅̅y̅̅a̅̅ ̅̅K̅̅a̅̅r̅̅o̅̅o̅̅o̅̅ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share