District Bar Association, Faisalabad, Pakistan

District Bar Association, Faisalabad, Pakistan This is very informative page regarding bar members

24/03/2023

ثاقب نثا ر سابق چیف جسٹس آف پاکسستان کے بارے میں ایک واقعہ بیان کرنا چاھتا ھوں ۔اس شخص کے والد سابق جسٹس میاں نثار سے تعلق تھا ۔اور پھر مشھور ایڈووکیٹ خواجہ حارث کیوجہ سے عظمت سعید اور ثاقب سے تھوڑا بہت تعلق بنا۔جب یہ صاحب چیف جسٹس بنے تو انکی اٹھان بالکل غلط زاوئے پر تھی ۔آھستہ آھستہ دل سے اترتا گیا ۔اسکے زھریلے فیصلوں نے پاکستان کی سیاست اور معیشت کو بیمار کر دیا ۔جب یہ ریٹائر ھو کر ڈیم فنڈ اکٹھا کرنے کے بہانے دولت سمیٹنے کینیڈا آیا تو کیلگری کے چند جوشیلے پاکستانی مجھے ملنے کے لئے آئے کیونکہ ثاقب نثار نے کیلگری آنا تھا ۔ان جوشیلے پاکستانیوں میں بیس سے ستر سال کے مجاھد شامل تھے ۔انکی تجویز تھی کہ جب یہ بدبودار شخص کیلگری ائیر پورٹ پر اترے تو گندے انڈوں سے اس کا استقبال کیا جائے ۔میں نے ان دوستوں سے انکے اقدام میں شمولیت کی حامی بھرنے کا فیصلہ کرنے کےلئے ایک دن کی مہلت مانگی ۔جب اس اقدام کے بارے میں تصوراتی طور پر اگلے دن کے اخبارات پر نظر ڈالی اور ٹی وی سکرینوں کو دیکھا تو لکھا ھوا تھا ۔پاکستان کے سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار پر گندے انڈے پھنکے گئے۔۔لیکن حیران کن طور پر نہ تو کان پاکستان سے آگے سن سکے تھے اور نہ پاکستان سے آگے کوئ مذید خبر پڑھی جا سکی تھی ۔بس پاکستان پر آکر ھر حس رک جاتی تھی۔سابق چیف جسٹس یا اس خبیث کا نام ھی دیکھنے یا سننے سے عاری تھا ۔جب پاکستان سے آگے نہ بڑھ سکا تو محسوس ھوا کہ پاکستان ھے تو ھم ھیں اگر پاکستان کا نام داغدار ھوتا ھے تو لعنت ھے ھمارے جذبات پر ۔اسی وقت فیصلہ کر لیا اور اگلے دن ان مجاھدوں کو بڑی تگ و دو کے بعد راضی کیا کہ دنیا اس بد بخت ثاقب نثار کو نہیں جانتی ۔ھر خبر میں سے پہلے پاکستان لکھا جائے گا ۔پھر اس کا عہدہ اور اسکے بعد اس کا ناپاک نام آئے گا ۔اس طرح ھم اپنی دھرتی ماں کا نام بدنام کرنے کا سبب بن جائیں گے ۔ان مجاھدوں نے دوران بحث مجھے بزدل ۔تھوڑدل اور نجانے کیا کیا خطاب دئے ۔لیکن میں ثابت قدم رھا آخر وہ میری دلیل مان گئے اور ھمارا پیارہ پاکستان ، کینیڈا اور عالمی ذرائع ابلاغ میں بد نام ھونے سے بچ گیا ۔کاش فالج اور موترم جج صاحب فیصلے کرتے وقت اپنے حلف کا پاس کرتےاور آج ان کو اپنیے فیصلوں پر یہ نہ کہنا پڑتا کہ میں نے تو مکمل صادق اور امین قرار نہیں دیا تھا ۔او بد بخت انسان تو کیسے ایک دنیاوی انسان کو ایک محترم اور پاک ھستی کو دیا گیا خطاب دے سکتا تھا ۔اب پچھتائے کیا ھوت جب چڑیاں چگ گئ کھیت
میں اپنے ان مجاھدوں کا ممنون احسا ن ھوں جنہوں نے پاکستان کے نام کی خاطر اپنے جذبات پر قابو پایا ۔تحریر زبیر نبی ایڈووکیٹ کیلگری کینیڈا 23 مارچ 2023

28/01/2023

ایس ایچ او کھڑیانوالہ کی سرپرستی میں 200 ر۔ب لاٹھیانوالہ میں نشہ کی فروخت زوروں پر ۔کیا اعلئ پولیس افسران بھی ملوث ھیں ؟

02/01/2023
26/07/2021

وکلأ کے اتحاد کے لئے اپنی صفوں میں موجود بلیک میلرز کی بیخ کنی اور جوڈیشری اور بیوروکریسی میں موجود بد دیانت عناصر کے خلاف یک زبان ھو کر احتجاج ضروری ھے خود احتسابی لازم ھے۔متحد ووکلأ ھی انصاف کی فراھمی میں ممد ھو سکتے ھیں

27/07/2020

‏بکرا طاہر اشرفی جیسا ہو اور ریٹ پرویز خٹک جیسا
کہاں سے ملے گا؟؟

23/07/2020

اس جاھل خاتون وکیل کا لیڈر یقینأ عمران خان جاھل ھو گا ھر سوال کا جواب پورے اعتماد کے ساتھ غلط دے رھی ھے

Address

Faisalabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when District Bar Association, Faisalabad, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share