Hans Mat-Agay Bhej

Hans Mat-Agay Bhej Like this page for more fun and enjoyment. Do lots of fun with us

22/11/2025

Good Night

16/02/2025

Very Serious Matter 😜🤣

20/08/2024
روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔ میں اور پروفیسر آپس می...
26/06/2024

روٹی لینے تندور پر گیا تو دیکھا کہ تندور والے نے پنکھے کے ساتھ سگریٹ کی خالی ڈبیا باندھ رکھی تھی۔

میں اور پروفیسر آپس میں تکرار کرنے لگے۔
میرا کہنا تھا کہ پنکھے کا توازن بگڑ گیا ہے لہٰذا متوازن کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے جبکہ پروفیسر کا خیال تھا کہ پروں کی گردشی حرکت کو مطلوبہ رد عملی قوت مہیا کرنے کے لئے ڈبیا باندھی گئی ہے۔

ہاں ایک بات پر ہم دونوں متفق تھے کہ ڈبیا کا پروں کی آر پی ایم کی کمی بیشی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

بحث طوالت پکڑنے لگی تو تندور والا کہنے لگا کہ صاحب میں بھی اپنا نظریہ پیش کروں کہ اس ایجاد کا میں ذمہ دار ہوں۔

ہم یک زبان ہو کر بولے کہو۔
وہ کہنے لگا کہ آٹے والے گودام میں بلی نے بچے دے رکھے ہیں، یہ ڈبیا میں نے ان کے کھیلنے کے لئے باندھ رکھی ہے۔
ہر بات پر نیوٹن بننے کی کوشش نہیں کرتے۔۔۔😏

How Was the first Day " "Eid ul Adha Mubarak Everyone....                          Hans Mat-Agay Bhej
17/06/2024

How Was the first Day " "
Eid ul Adha Mubarak Everyone....

Hans Mat-Agay Bhej

گرمی درخت لگانے سے کم ہو گیٹنڈ کروانے سے نہیں۔لہذا درخت لگائیں 🌲🌲 اور گرمی بھگائیں
06/06/2024

گرمی درخت لگانے سے کم ہو گی
ٹنڈ کروانے سے نہیں۔
لہذا درخت لگائیں 🌲🌲
اور گرمی بھگائیں



میں نے دو لاکھ کا آئی فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا :"واؤ! کانگریجولیشنز!پارٹی کب دوگے ؟ " لیکن جب میں نے چالیس 40 ہزار ر...
05/06/2024

میں نے دو لاکھ کا آئی فون خریدا تو انکل ٹام نے کہا :
"واؤ! کانگریجولیشنز!
پارٹی کب دوگے ؟ "

لیکن جب میں نے چالیس 40 ہزار روپے کا قربانی کا بکرا خریدا تو انکل ٹام چیخ اُٹھے,
" وَاٹ دا ہیل اِز دِس ؟؟

تمہارے ہمسائے کے پاس پہننے کو کپڑے نہیں, کھانے کو کھانا نہیں, بچوں کے اسکول کی فیس نہیں اور تم قربانی جیسے فضول کام میں پیسے ضائع کر رہے ھو ؟ "
اگر آپ بھی کسی ایسے لنڈے کے انکل ٹام یا آنٹی ٹامی کو جانتے ھیں تو اُن پر چار حرف بھیج کر قربانی کی تیاریاں کریں....
اُنھیں اگر تکلیف ہوتی ھے تو اِٹ اِز ناٹ یور پرابلم....
#قربانی #عید #عیدقربان

Facts
26/05/2024

Facts

Weather demand
25/05/2024

Weather demand



Address

Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hans Mat-Agay Bhej posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share