23/05/2022
*سرکلر*
معزز ممبران ڈسٹرکٹ بار باغ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ آذاد جموں و کشمیر کی کال پر' حریت لیڈر یاسین ملک جن کو انڈین عدالت بوگس و جعلی مقدمات سزا دینے جا رہی ھے،ڈسٹرکٹ بار باغ مورخہ 24 مئی بروز منگل مکمل ہڑتال کا اعلان کرتی ھے اور جملہ وکلاء صاحبان عدالتوں میں پیش نہ ہوں گے۔نیز ڈسٹرکٹ بار باغ دن 10 بجے احتجاجی مظاہرہ کرے گی۔جملہ ممبران 10 بجے دن مین گیٹ پر جمع ہوں گے اور احتجاج میں شرکت کریں گے۔
*منجانب راجہ عتیق احمد خان جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار باغ*