GÖ NÄWÄZ GÖ phalla hazara circle lora

GÖ NÄWÄZ GÖ phalla hazara circle lora PTI ZINDABAD

الحمداللہ الحمدللہ. تحصیل لورا,یونین کونسل پھلہ, پہاٹہ کے لیے ایک بہترین اعزاز.... ہمارے چچا جان  سدھیر خان عباسی (اے ای...
18/06/2023

الحمداللہ الحمدللہ.
تحصیل لورا,یونین کونسل پھلہ, پہاٹہ کے لیے ایک بہترین اعزاز....
ہمارے چچا جان سدھیر خان عباسی (اے ایس آئی اسلام آباد پولیس) کی صاحبزادی ڈاکٹر سمن سدھیرعباسی کو (ایم بی بی ایس) فائنل امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. یہ ہمارے علاقے اور بالخصوص عباسی خاندان کے لیے ایک اعزاز کی بات ہے. ایک ڈاکٹر کے طور پر ابھی آپ کا سفر شروع ہوا ہے اور امید کرتے ہیں کہ اسی جذبے کے تحت آپ دکھی انسانیت کی خدمت کریں گی اور اپنے علاقے اور خاندان کا نام روشن کریں گی.. اللہ پاک آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے.... آمین

تحصیل لورہ کا اعزاز! یونین کونسل پھلہ(پہاٹہ) والے سدھیر عباسی کی صاحبزادی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری اپنے نام کر لی! تفصیلات کے ...
18/06/2023

تحصیل لورہ کا اعزاز! یونین کونسل پھلہ(پہاٹہ) والے سدھیر عباسی کی صاحبزادی نے ڈاکٹریٹ کی ڈگری اپنے نام کر لی! تفصیلات کے مطابق یونین کونسل پھلہ (پہاٹہ) سے تعلق رکھنے والے اسلام آباد پولیس میں بطور اے ایس آئی فرائض سرانجام دینے والے سدھیر خان عباسی کی صاحبزادی ڈاکٹر سمن سدھیر عباسی نے ایم بی بی ایس کے فائنل امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرتے ہوئے ڈاکٹر کا اعزاز اپنے نام کرلیا ! وول نیوز بالعموم اہلیان تحصیل لورہ اور بالخصوص اہلیان یونین کونسل پھلہ کی جانب سے مبارکباد پیش کرتا ہے اور اس امید ہے کہ ساتھ کہ دھرتی تحصیل لورہ کی بیٹی انسانیت کی خدمت میں ہمیشہ پیش پیش رہے گی ۔۔۔۔۔proud moments for our family 🤲🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰

24/06/2018

like this page

19/04/2017

plz like this page

comment 1st?????????
18/02/2017

comment 1st?????????

ap ka vote????????
16/10/2016

ap ka vote????????

InshaAllah wo wakht dor nai jab pml.n ka phallah hazara sy safaya ho jahy ga
08/10/2016

InshaAllah wo wakht dor nai jab pml.n ka phallah hazara sy safaya ho jahy ga

GO NAWAZ GO
28/06/2016

GO NAWAZ GO

Me 2 & u  (y)ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﯿﺌﮏ ﺍﯾﻨﮉ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ
28/01/2015

Me 2 & u
(y)
ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﯿﺌﮏ ﺍﯾﻨﮉ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ

ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﯿﺌﮏ ﺍﯾﻨﮉ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ
16/01/2015

ﭘﯿﺞ ﮐﻮ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻟﯿﺌﮏ ﺍﯾﻨﮉ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﯾﮟ

Address

Abbottabad
Abbottabad
LORAHAZARA

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GÖ NÄWÄZ GÖ phalla hazara circle lora posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category