28/08/2026
اعلی پولیس افسر کی بیوی نے اپنے پڑوسی پر غیر اخلاقی گفتگو کرتے ہوئے مارنے کی کوشش کی فلیٹ میں پولیس اہلکار ڈیوٹی پر موجود تھے بیچ بچاو کرایا اخر میں پڑوسی شوہر اور بیوی کو تھانے میں ایک مقدمہ درج بند کردیا کیوں کہ پولیس سرکار ھے ڈیفنس کے علاقے میں یہ واقعہ ہوا اعلی پولیس کا نام نہیں لکھا ھے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو پیش ھے جس میں اعلی پولیس افسر کا نام بھی ھے کرائم رپورٹر ساجد علی